تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 149
تاریخ احمدیت۔جلد ۳ ۸۷ - مرقاة الیقین صفحه ۱۹۸ 145 ۸۸ منقول از اخبار زمیندار ۱۹/ نومبر ۱۹۳۲ء حوالہ "برق آسمانی " از مولوی ظهور احمد صاحب بگوی صفحه ۲۷-۲۸ - ۸۹ منقول از اخبار زمیندار ۱۹/ نومبر ۱۹۳۲ء بحواله برقی آسمانی بر خرمن قادیانی - صفحه ۶۸ متولفه (مولوی ظهور احمد صاحب بگیری) ۹۰۔جلسہ سالانہ قادیان (منعقدہ ۶۱۸۹۲) پر آپ نے جو لیکچر دیا اس کا ذکر تاریخ احمدیت حصہ دوم ( طبع دوم صفحہ ۲۵۶ پر کیا جا چکا ہے۔(متولف) ۹ انجمن کا آٹھواں سالانہ جلسہ ۲۵-۲۶ فروری ۱۸۹۳ء کو ہوا پیسہ اخبار ۶ / مارچ ۱۸۹۳ ء نے خبر دی کہ حکیم نور الدین کے وعظ سے حاضرین پر بہت اچھا اثر پڑ ا متعد دلوگوں نے دل کھول کر چندے دیئے۔پر بہت اچھا اثر پر استعد نے ۹۲ - تائید حق صفحه ۷۷-۶۹ مرقاۃ الیقین صفحہ ۱۲۸۔حضرت مولوی صاحب نے ۱۳ اگست ۱۸۹۷ء کے اپنے ایک عدالتی بیان میں جو آپ نے ڈکس کی عدالت میں دیا فرمایا کہ میں چار سال سے برابر مرزا صاحب کے پاس رہتا ہوں کتاب البریہ صفحہ ۲۰۸-۲۱۰ -۹۴ قیمه بادر ۲۹/ جولائی ۱۹۰۹ء صفحہ ۷ ۷ کالم ۲۔-۹۵ - یہ الہام ۲ / اپریل ۱۸۹۳ء کا ہے تذکرہ طبع دوم میں ۱/۲ اپریل ۱۸۹۲ء چھپ گئی جو سہو ہے۔ان دنوں تو آپ ابھی ریاست میں ہی مقیم تھے۔اس شعر کا ترجمہ یہ ہے۔تو وطن کی طرف ہر گز توجہ نہ کر اس میں تیری اہانت ہوگی اور تکالیف برداشت کرنا پڑیں گی۔حضرت خلیفہ اول کی جیسی بیاض میں اس الہام کے الفاظ یہ لکھتے ہیں لا تصبون الى الوطن - فيه تصنام وتمتهن یعنی اپنے وطن کی جانب مت راغب ہو اس میں تجھے پر ظلم کیا جائے گا اور تو ذلیل ہو گا۔( تذکرہ طبع دوم صفحہ ۷۶ - ۷۶۲ حاشیہ)