تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 55
تاریخ احمد بیت - جلد ۲ ۲۲ مکتوبات احمد یہ جلد پنجم حصہ اول صفحه ۲۵ ۲۳- الحکم ۱۰ جنوری ۱۸۹۹ء صفحہ سے کالم ۲ -۲۴ الحکم جنوری ۱۸۹۹ء صفحه ۹ و ۳ مارچ ۱۸۹۹ء صفحه ۸ کالم ۲۵- الحکم ، جنوری ۱۸۹۹ء صفحه ۹ کالم ۲۶ الحکم کے جنوری ۱۸۹۹ء صفحہ کالم ۲ ۲۷- الحکم ۳ مارچ ۱۸۹۹ء صفحه ۵ کالم ۳۴۲ ۲۸- الحکم ۳ مارچ ۱۸۹۹ء صفحه ۹ کالم ۲۹- الحکم ۳ مارچ ۱۸۹۹ء صح و کالم ۳۰- الحکم ۳۱ جنوری ۱۸۹۹ء صفحه ۵ کالم ۱ تبلیغ رسالت جلد هشتم صفحه ۳۶٬۲۴ ۵۲ مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی کی شورش اور ناکامی ۳۲۔اس سفر کی تفصیلات خفیف سے لفظی تغیر یا تخفیف کے ساتھ الحکم ۳۱ / جنوری ۱۸۹۹ء صفحہ ۹۵ سے لی گئی ہیں۔۳۳- حقیقته المهدی صفحه ۱۰ تذکره طبع دوم صفحہ ۳۳۷۳۳۶ طبع سوم صفحه ۳۳۲٬۳۳۱ ۳۴ حقیقته المهدی طبع اول صفحه ۱۳۱۰ ۳۵ حقیقته المهدی طبع اول صفحه الحکم ۳ مارچ ۱۸۹۹ء صفحہ ۱۰ کالم ۳ ۳۷ - مجدد اعظم حصہ اول صفحه ۶۰۷ ۳۸ " تریاق القلوب " طبع اول صفحه 1 تبلیغ رسالت جلد هشتم صفحه ۴۶۴۴۴ ۴۰ تبلیغ رسالت جلد هشتم صفحه ۴۶۴۴۴ ۴۱ " تریاق القلوب " طبع اول صفحه ۸۰ و " ذکر حبیب " صفحه ۵۱) مولفہ حضرت مفتی محمد صادق صاحب ) -۴۲- ثبوت کے لئے ملاحظہ ہو اشتار ۲۰/ فروری ۱۸۸۶ ء و ۲۰ فروری (۱۸۹۳ء حضرت اقدس عدالتی معاہدہ کے بارے میں خود ہی تحریر فرماتے ہیں۔” یہ سچ ہے کہ اس نوٹس پر میری طرف سے بھی اس عہد کے ساتھ دستخط ہیں کہ میں محمد حسین کی موت یا ذلت کے لئے کوئی پیچیگو ئی نہیں کروں گا مگر یہ ایسے دستخط نہیں ہیں جن سے ہمارے کاروبار میں کچھ بھی حرج ہو بلکہ مدت ہوئی کہ میں کتاب انجام اعظم کے صفحہ اخیر میں بتفریح اشتہار دے چکا ہوں کہ آئندہ ان لوگوں کو مخاطب نہیں کریں گے جب تک خودان کی طرف سے تحریک نہ ہو بلکہ اس بارے میں ایک الہام بھی شائع کر چکا ہوں جو میری کتاب آئینہ کمالات اسلام میں درج ہے۔۔۔۔مجھے یہ بھی افسوس ہے کہ ان لوگوں نے محض شرارت سے یہ بھی مشہور کیا ہے کہ اب الہام کے شائع کرنے کی ممانعت ہو گئی اور نہی سے کہا کہ اب الہام کے دروازے بند ہو گئے۔مگر ذرا احیا کو کام میں لا کر سوچیں کہ اگر الہام کے دروازے بند ہو گئے تھے تو میری بعد کی تالیفات میں کیوں الہام شائع ہوئے۔اس کتاب کو دیکھیں کہ اس میں الہام کم ہیں " ( تریاق القلوب طبع اول صفحہ (Al ۴۳- ضمیمه انجام آتھم صفحه ۳۵٬۲۷ -۴۴ والد ماجد مولوی محمد یعقوب صاحب طاہر ( انچارج شعبہ زور نویسی ربوہ) ولادت قریبا ۱۸۸۰ ء وفات ۱۰/ نومبر ۱۹۴۰ء حضرت اقدس کے متعدد نشانات دیکھنے کا انہیں موقع نصیب ہوا۔مثلا ۱۹۰۳۰ء میں ان کے چھوٹے بھائی اور اہلیہ طاعون میں خطرناک طور پر مبتلا ہو گئے۔حضرت اقدس کی خدمت میں درخواست دعا لکھی تو حضور کا جواب آیا کہ اللہ تعالٰی صحت دے گا۔چنانچہ وہ خارق عادت طور پر صحت یاب ہو گئے۔قادیان کے مرکزی دفاتر میں سالہا سال تک خدمات سرانجام دیں۔۴۵ ولادت اپریل ۱۸۷۷ء وطن مالوف بھیرہ مدرسہ تعلیم الاسلام کے قدیم اساتذہ میں سے تھے جو مئی ۱۸۹۹ء سے دسمبر ۱۹۰۲ء تک مدرس رہے ۱۹۰۴ء میں دختر میگزین ریویو آف ریلیجنز میں کام کیا فروری ۱۹۰۶ء سے تو میرے ۱۹۲ء تک مدرسہ تعلیم الاسلام" کے