تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 54
جلد ۲ ۵۱ رش اور ناکامی حواشی مفصل اشتہار کے لئے جو خود حضرت مسیح موعود نے ۲۱ / نومبر ۱۸۹۸ء کے اشتہار میں بطور ضمیمہ شامل کر دیا تھا ملاحظہ ہو تبلیغ رسالت جلد هفتم ۵۷ تا۶۰ ۲ تبلیغ رسالت جار هفتم صفحه ۵۱-۵۲ را از حقیقت (طبع اول) صفحه ۲ تبلیغ رسالت جلد ہشتم صفحه ۳۷ ه تبلیغ رسالت جلد هشتم صفحه ۱۵-۱۶ ڈاکٹر صاحب حضرت اقدس کے قدیم صحابہ میں سے تھے بڑے مخلص ابڑے ہنس مکھ اور بڑے زندہ دل ان کا نام حضور نے ۳۱۳ کی فہرست میں نمبر ۶۸ پر درج فرمایا ہے۔حضور آپ سے بہت محبت رکھتے تھے۔ایک دفعہ ان سے فرمایا ”ہمارے دو قسم کے دوست ہیں۔ایک وہ جن کے ساتھ ہم کو حجاب نہیں اور دوسرے وہ جن کو ہم سے حجاب ہے اس لئے انکے دل کا اثر ہم پر پڑ ہے۔اور ہم کو ان سے حجاب رہتا ہے جن لوگوں سے ہم کو کوئی حجاب نہیں ہے ان میں سے ایک آپ بھی ہیں۔" رائد ۱۴/ مارچ ۱۹۳۲ء صفحه ۹۳ - جون ۱۹۲۱ء کو ۱۵ برس کی عمر میں رحلت فرمائی۔(الفضل ۹ - ۱۳ جون ۱۹۲۱ء صفحہ اکالم نمبر) ے یہ مہر انجمن تائید الاسلام امرتسر کی تھی۔اس انجمن کے تین سو کے قریب علماء ور کیس ممبر تھے۔(مولف) +-+4+ -H بحوالہ الحکم جنوری ۱۸۹۹ء صفحه ۷۴۴ بحوالہ الحکم جنوری ۱۸۹۹ء صفحہ سے کالم اشتهار قابل توجه گورنمنٹ " الحکم ، جنوری ۱۸۹۹ء صفحه ۴) الحکم جنوری ۱۸۹۹ء صفحه ۱۵ تبلیغ رسالت جلد ہشتم صفحه ۱۳ اشاعت السنہ جلد ۱۹ نمبر ۹ صفحه ۲۶۵-۲۶۶ ۱۳ سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے کے / جنوری ۱۸۹۹ء کو۔۔۔مولوی احمد الله صاحب امرتسری کی ایک تحریر شائع کی جس سے ظاہر ہو تا تھا کہ فہرست انگریزی کی اشاعت سے کئی ماہ قبل مولوی محمد حسین صاحب نے مولوی احمد اللہ صاحب کے آگے ایک تقریب پر اشارہ یہ ظاہر کر دیا تھا کہ میں نے اعتقاد انکار مهدی سے رجوع کر لیا ہے۔مولوی احمد اللہ صاحب کی تحریر کے الفاظ یہ تھے۔۹/ ذی قعدہ ۱۳۱۳ھ کے مطابق ۵ / مئی کو میرے سامنے مولوی محمد حسین صاحب نے میرے پاس صاف ظاہر کیا کہ میں حضرت مہدی علیہ السلام کے ظہور کا معتقد ہوں (یعنی اب ہو گیا ہوں) مانتا ہوں جو دہ سوا حضرت مسیح علیہ السلام کے ہیں جن کے بعد حضرت مسیح آدیں گے۔(بحوالہ الحکم ۱۷ جنوری ۱۸۹۹ء صفحہ ۷) لیکن اس رجوع کے بعد مولوی محمد حسین صاحب نے انگریزی فہرست میں پھر انکار مهدی کا عقیدہ ہی انگریزی حکومت پر ظاہر کیا اور اس کی آمد سے متعلق احادیث کو موضوع قرار دے دیا۔۱۴ اشاعت السنه جلد ۱۹ نمبر ۱۹ صفحه ۲۶۵-۲۶۶ ۱۵- تبلیغ رسالت جلد هشتم صفحه ۳۶-۴۱ روایت را نا جلال الدین صاحب منقول از کتاب "مجدد اعظم جلد اول صفحه ۵۹۰ - ۵۹۳ و حیات احمد جلد پنجم صفحہ ۷۷۔۷۸ بیان ڈپٹی انسپکٹر پولیس (الحکم ۳ مارچ ۱۸۹۹ء صفحہ ۷) ۱۸- الحکم ۳ مارچ ۱۸۹۹ء صفحہ ۷۶ 19 الحکم ۳ مارچ ۱۸۹۹ء صفحہ ۷ کالم ۳۴۲ بحوالہ الحکم ۳ مارچ ۱۸۹۹ء صفحہ سے کالم ۳ مکتوبات احمد یہ جلد پنجم حصہ اول صفحه ۲۵