تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 510
تاریخ احمدیت۔جلد ۲ ۴۷۵ حقیقت الوحی " کی تصنیف راشاعت ہاں بھجوا دیا تھا اور چونکہ نواب صاحب کا منشاء تھا کہ حضرت فاطمہ کی طرح رخصتانہ ہو۔سود لین تیار ہو گئی تو نواب صاحب نے پاس بٹھا کر نصائح کیں اور پھر مجھے کہا کہ حضرت ام المومنین کی طرف چھوڑ آؤں۔سیدہ ام ناصر صاحبہ والے صحن میں جو سیدہ ام و سیم صاحبہ کی طرف سے سیڑھیاں اترتی ہیں وہاں حضرت اماں جان نے استقبال کیا اور دلہن کو دار البرکات میں لے گئیں۔" اولاد صاحبزادی بوزینب بیگم صاحبہ کے بطن سے مندرجہ ذیل اولاد ہوئی۔صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب (ولادت ۱۳/ مارچ ۱۹۱۱ء) صاحبزادہ مرز اظفر احمد صاحب (ولادت ۱۰ / جولائی ۱۹۱۳ء) صاحبزادہ مرزا داد و احمد صاحب (ولادت ۲۰/ اگست ۱۹۱۴ء) - صاجزادی امتہ الود و د صاحبہ (ولادت ۱/۱۵اکتوبر ۱۹۱۸ ء وفات ۲۰ جون ۱۹۴۰ء) صاحبزادی امتہ الباری صاحبہ (ولادت ۱۷/ اکتوبر ۱۹۲۸ء) صاجزادی امته الوحید بیگم صاحبہ (ولادت ۲۱ / اگست ۱۹۳۵ء) ۱۹۰۶ء کے بعض صحابہ ۱۹۰۶ء کے بعض جلیل القدر صحابہ یہ ہیں۔۱۔حضرت صاجزادہ مرزا عزیز احمد صاحب ۲۔مولوی علی احمد صاحب بھاگل پوری E سردار محمد یوسف صاحب (سابق سورن سنگھ ) ۴۔مولوی علی احمد صاحب حقانی - ماسٹر محمد علی صاحب اظہر - هم