تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 346 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 346

تاریخ احمدیت۔جلد ۲ ۳۴۳ کامل میں حضرت سید عبد اللطیف صاحب کی درد ناک شہادت 1 براہین احمدیہ جلد چہارم صفحہ ۵۱۰-۵۱۱ طبع اول حواشی دعوة الامیر از حضرت خلیفہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز صفحه ۱۹۷ ۱۹۸ ملحها - حضرت قاضی محمد یوسف صاحب مردان کی رائے کے مطابق یہ غالبا رجب المرجب ۱۳۲۰ھ مطابق اکتوبر نومبر ۱۹۰۲ء کے ایام تھے۔(عاقبتہ الکذبین مولفہ جناب قاضی صاحب موصوف صفحه ۳۹ حصہ (اول) اخبار البدر ۲۸۳- نومبر ۵دسمبر ۶۱۹۰۲ صفحه ۳۵ سے حضرت شہید مرحوم کی تاریخ ورود قادیان قطعی طور پر ۱۸ نومبر ۱۹۰۲ء ثابت ہوتی ہے۔تذکرۃ الشہادتین صفحه ۱۰ ( طبع اول) حضرت قاضی محمد یوسف صاحب کا بیان ہے کہ " مہمان خانہ میں جہاں اس وقت جنوب کی طرف پہلا کمرہ ہے اس میں حضرت شہید مرحوم اور ان کے ساتھی ٹھہرے تھے اور جہاں اب کنواں ہے وہاں ہر صبح چارپائی پر رو قبلہ قرآن کا مطالعہ و تلاوت فرماتے رہتے اور خاکسار کنواں کے پاس شمال کی کی جانب پہلے کمرہ میں مقیم تھا ہر روز نماز با جماعت میں شامل ہونے کی غرض سے مسجد مبارک میں حاضر ہوتے حضرت شہید صف اول کے جنوبی کونے میں کھڑے ہوتے۔بعد از نماز حضرت مسیح موعود کی مجلس میں بیٹھے رہتے اور موقعہ یہ موقعہ کچھ فرمایا بھی کرتے۔" (عاقبتہ المکذبین صفحه ۴۰ مولفه قاضی محمد یوسف صاحب) تذکرۃ الشہادتیں صفحہ الحکم کے مارچ ۱۹۳۵ء صفحہ کالم نمبر ۳ شهید مرحوم کے چشم دید واقعات " صفحہ نے از سید احمد نور کابلی طبع اول اکتوبر ۱۹۲۱ء ضیاء الاسلام پر یس قادیان شہید مرحوم کے چشم دید واقعات متولفہ سید احمد نور صاحب کابلی صفحه ۱۴۸ حکم ۱۱۴ و سمبر ۱۹۳۵ء صفحه ۱ حضرت شہید مرحوم نے سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی شان میں ایک فارسی قصیدہ بھی رقم فرمایا تھا جو آپ کی شہادت کے بود اخبار البد / اکتوبر ۱۹۰۳ء صفحہ ۲۰۹ پر شائع ہوا۔شهید مرحوم کے چشم دید واقعات صفحہ ۱۰۸ 9- تذکرۃ الشہادتیں صفحہ ۷۳ -A تاریخ ولادت ۷/۶ جنوری ۱۸۷۱ء میں بیعت غالبا فروری ۱۸۹۶ء " لیکچر سیالکوٹ ۱۹۰۴۴ ء کے انتظامات میں آپ کو بھی حصہ ملا رساله خالد (ربوہ) جنوری ۱۹۵۷ء صفحہ ۴۰ کالم ۲ چشم دید حالات صفحه ، ادعاقبته المنذ بین صفحه ۴۲ مولفه قاضی محمد یوسف صاحب تذکرہ اشعار تین صفحه ۱۹ طبع اول) ۱۳ چشم دید حالات صفحه، او عاقبته المکذبین صفحه ۴۲ مولفه قاضی محمد یوسف صاحب چشم دید حالات صفحہ ، او عاقبته المکذبین صفحه ۴۲ مئولفه قاضی محمد یوسف صاحب ۱۵ چشم دید حالات صفحہ ۱۱۰ الفضل ۱۷/ اگست ۱۹۱۵ء صفحہ ۷ کالم نمبر ۲ ۱۷ شہید مرحوم کے چشم دید حالات صفحہ ۱۳ تذكرة الشهاد تین صفحه ۴۷ تا ۵۸ ( طبع دوم) تذکرة الشاور مزید کےلئے دید تذکرة الشهاد تین صفحہ ۷۲ ( طبع دوم) مزید حالات کے لئے ملاحظہ ہو کتاب "شہید مرحوم کے چشم دید واقعات "۔۲۰ الفضل ۱۹ تبوک / ۱۳۴۷ هش ستمبر ۱۹۶۸ء صفحه ۵ ۲۱ اخبار " وطن " ۲۸/ اگست ۱۹۰۳ء صفحہ ۷ کالم نمبر ۲ ۲۲۔جس جگہ آپ کی شہادت ہوئی اسے ہند و سوزاں " کہا جاتا ہے ۲۳ شهید مرحوم کے چشم دید واقعات " صفحہ ۲