تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 345 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 345

تاریخ احمدیت۔جلد ۲ ۳۴۴ کامل میں حضرت سید عبد اللطیف صاحب کی درد ناک شہادت حاجی غلام احمد صاحب آف کریام - صوفی محمد حسن صاحب بروکن ہل آسٹریلیا۔ماسٹر محمد علی صاحب اشرف - سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب مولوی محمد جی صاحب - محمد چراغ الدین صاحب۔اس سال سابق والی قلات میر خدا داد خاں صاحب حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے حلقہ غلامی میں شامل ہوئے۔