تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 336 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 336

تاریخ احمدیت جلد ۲ ۳۳۳ کابل میں حضرت سید عبد اللطیف صاحب کی درد ناک شہادت دردناک شہید ہو گئے اور بالا خرقید و صعوبت و دیگر مصائب کا مسلسل نشانہ بننے کے بعد حضرت سید عبد اللطیف صاحب شہید کے خاندان کا لٹا ہوا قافلہ افغانستان سے ہجرت کر کے بالا خر ۲ / فروری ۱۹۲۶ء کو علاقہ بنوں میں آگیا جہاں اس خاندان کی اپنی جاگیر موجود تھی۔یہ قافلہ مندرجہ ذیل افراد پر مشتمل تھا۔(1) شاہجہان بی بی صاحبہ (المیہ (۲) صاحبزادہ سید عبد السلام صاحب مع دولڑکے (۳) صاحبزادہ سید ابوالحسن صاحب قدسی (۴) صاحبزادہ سید محمد طیب صاحب (۵) صاحبزادہ سید محمد سعید صاحب مرحوم کا فرزند سید محمد ہاشم دو لڑکیاں اور ایک بیوی (۶) حضرت شہید کی ہمشیرہ صاحبہ اور ان کے دو صاحبزادے عبد القدوس اور عبد الرب تفصیل اولاد حضرت صاحبزادہ سید عبداللطیف صاحب شهید مرحوم پوری تفصیل و ترتیب عمر کے اعتبار سے ہے۔بیٹیوں اور ان کی اولاد کی تفصیل شامل نہیں)۔ا۔صاحبزادہ سید محمد سعید صاحب مرحوم رہائش اولاد (شہید مرحوم کے سب سے بڑے صاحبزادے) سرائے نورنگ -1 سیدہ بی بی صاحبہ المیہ صاحبزادہ سید عبد الرب صاحب بنوں چھاؤنی ۲۔ڈاکٹر صاحبزادہ سید محمد ہاشم صاحب رہائش -۳- سیدہ بی بی حلیمہ صاحبہ مرحومہ (ان کی شادی نہیں ہوئی تھی) ۲۔صاحبزادہ سید عبد السلام صاحب مرحوم اولاو (شہید مرحوم کے صاحبزادے) سرائے نورنگ۔صاحبزادہ سید ہبتہ اللہ صاحب ضلع بنوں پشاور ۲۔صاحبزادہ سید حمایت اللہ صاحب صاحبزاده سید محمود احمد صاحب