تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 278
تاریخ احمدیت جلد ۲ ۲۷۵ تصنیف و اشاعت حواشی ا مواہب الرحمن صفحه ۱۲۹ ۱۳۰) ترجمه) از حقیقته الوحی صفحه ۲۱۵ ملخصا از تبلیغ رسالت جلد ۱۰ صفحه ۲۵-۲۶ ملاحظہ ہو " مصدقہ مسل مقدمہ " مفصل بیان کے لئے ملاحظہ ہو الحکم ۷ / فروری ۱۹۰۳ء صفحہ ۹ کالم ۱۔۲ بخوانہ الحکم ۳۱۔جنوری ۱۹۰۳ء صفحہ ۱۳ کالم البدر ۲۳-۳۰ جنوری ۱۹۰۳ء صفحه ۳ کالم ۲ سفر جہلم کے اکثر حالات کے لئے ملاحظہ ہو البدر ۲۰٬۲۳ جنوری ۱۹۰۳ء صفحہ ۱۰ ۱۳ والبدر ۷۔فروری ۱۹۰۳ء صفحہ ۲۰ ۲۱ و اخبار الحکم ۲۴/ جنوری ۱۹۰۳ء صفحہ ۱۸۔میرة المهدی حصہ دوم صفحہ ۷۰۶۹ ، روایات صحابہ غیر مطبوعہ جلد ۹ صفحه ۱۸۳ و جلد ۱۰ صفحہ ۱۸۷ الحکم ۷ / مئی ۱۹۳۵ ء د تذکرۃ الشہادتین صفحه ۴۳ روایات صحابہ غیر مطبوعہ جلد ۹ صفحه ۱۸۱-۱۸۳ مسودہ سیرت المہدی حصہ چہارم غیر مطبوعہ از رساله " خالد " جنوری ۱۹۵۷ء صفحه ۳۹ جامی موانع حضرت مولوی برہان الدین صاحب علمی (غیر مطبوعہ) صفحه ۲۹ از مولوی عبد المغنی صاحب علمی -۱۲ سوانح حیات حضرت مولوی برہان الدین صاحب علمی (غیر مطبوعہ) (صفحه ۵۹ از مولوی عبد المغنی صاحب کہتے ہیں کہ ان زائرین میں ایک بوڑھا سکھ بھی تھا جو زور زور سے منادی کر رہا تھا کہ نبیوں کا او تار آج جہلم میں موجود ہے لوگو اس کی زیارت کرلو۔یہ مبارک وقت خدا نے تم کو دیا ہے روایت صحابہ جلد ۲ صفحہ ۱۲۷ غیر مطبوعہ) ( روایات ماسٹر خلیل الرحمن صاحب متوطن موضع منجیری ریاست جموں) سیرت المہدی حصہ سوم صفحہ ۱۷۹-۱۷۰ ان کے نام یہ ہیں۔مسٹر آرٹیل پیر سٹرایٹ لاء لاہور۔خواجہ کمال الدین صاحب بی۔اے ایل ایل بی پلیڈ ر پشاور مولوی محمد علی صاحب ایم۔اے پلیڈر ضلع گورداسپور - شیخ نور احمد صاحب پلیڈ ر ایبٹ آباد۔میاں عزیز الدین صاحب امرتسری۔البدر ۳۰٬۲۳ جنوری ۱۹۰۳ء صفحه ۸ کالم۱) البدر۲۳/۳۰ جنوری ۱۹۰۳ء صفحه ۸ کالم ا فیصلہ کی مکمل نقل اخبار الحکم ۷ / فروری ۱۹۰۳ء صفحہ ۹ - ۱۲ میں شائع شدہ ہے۔الحکم ۱۳۱ مئی ۱۹۰۳ء صفحه ۱۳۴۰ کالم ۲ 19 بحوالہ احکم ۱۳۱ جنوری ۱۹۰۳ء صفحہ ۱۳ کالم ۳ ۲۰ حقیقته الوحی صفحه ۲۵۲ ۲۱- حقیقته الوحی حاشیه صفحه ۲۵۲ ۲۲- اعجاز احمدی صفحه ۲۳ ۲۳- اعجاز احمدی صفحه ۳۷ ۰۲ الحکم ۱۷/ جنوری ۱۹۰۳ء صفحه ۱۶ کالم ۲۵- شکار پور (سندھ) سے ایک شخص مسمی عبد القادر بیدل نے چند سوالات کئے تھے جن کے جواب میں حضرت اقدس نے یہ لکھا تھا اخبار بدر ۲۲ جون ۱۹۰۵ صفحه ۴ کالم ۱-۲) ۲۶ - البدر ۱۷۔جنوری ۱۹۰۳ء صفحہ ۹۹ ۱۰۰ و الحکم ۷ / فروری ۱۹۰۳ء صفحہ کے