تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 200
تاریخ احمدیت جلد ۲ 194 تعریف نبوت میں تبدیلی متاثر ہوئے اور بالخصوص یہ دیکھ کر تو وہ رنگ ہی رہ گئے کہ کس طرح آپ کی شخصیت نے ایک چھوٹے سے گاؤں میں جس میں دنیاوی اعتبار سے کوئی کشش موجود نہیں مشرقی و مغربی علوم کے ماہر جمع کر دئیے ہیں۔۱۹۰۱ء کے بعض ممتاز صحابہ حضرت ڈاکٹر سید عبد الستار شاہ صاحب - مرزا محمد شفیع صاحب خان صاحب منشی برکت علی صاحب شملوی حضرت ماسٹر عبدالرحیم صاحب نیر۔ڈاکٹر محمد طفیل صاحب بٹالوی۔مولوی عبدالله صاحب بو تالوی - مولوی محمد دین صاحب - مولوی فضل الدین صاحب وکیل - سید وزارت حسین صاحب مو نگھمیری - ڈاکٹر رحمت علی صاحب آف گجرات