تاریخ احمدیت (جلد 1)

by Other Authors

Page 620 of 725

تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 620

تاریخ احمدیت۔جلدا ۶۱۹ سلطنت ترکی میں انقلاب کی پیشگوئی ا ا- حواشی تبلیغ رسالت " جلد ششم صفحہ ۷ پر مفصل مکتوب چھپا ہوا موجود ہے۔۔۔تبلیغ رسالت جلد ششم صفحه ۱۱۴-۱۱۷ تبلیغ رسالت جلد ششم صفحه ۱۱۴- ۱۱۵ تبلیغ رسالت جلد ششم صفحه ۱۲۵ اشاعۃ السنہ جلد ۱۸ نمبر ۵ وفات ۱۸- نومبر ۱۹۰۶ء (احکام ۳۰ نومبر ۱۹۰۶ء) و تبلیغ رسالت "جلد ششم صفحه ۱۳۴-۱۳۶ ایه اخبار خلافت لائبریری میں محفوظ ہے) تبلیغ رسالت " جلد ششم صفحه ۱۷۹ بحوالہ " تبلیغ رسالت " جلد ششم صفحه ۹۷-۱۰۰ تبلیغ رسالت جلد ششم صفحه ۱۳ ۱۲ الحکم ۱۴ مئی ۱۹۰۸ ء صفحہ ۵ اور تبلیغ رسالت جلد ہشتم صفحه ۹۳(۱۸۹۹ء) ۱۳ تبلیغ رسالت جلد ششم صفحه ۱۳۴ -۱۴ ریویو آف ریلیجه اردو جنوری ۱۹۰۴ء صفحه ۴۰ بحوالہ " تبلیغ رسالت " جلد ہشتم صفحه ۹۵ ہماری بادشاہی " ( از مولوی عبد السلام ندوی) حجتہ اللہ " طبع اول صفحه ۱۵-۱۶ اشاعۃ السنہ جلده نمیبری صفحه ۲۰۳ ۲۰۶ انتہ السنہ جلده تمبرے صفحہ ۲۰۷ تحفہ قیصریه " طبع اول صفحه ۲۶-۲۷ ۲۱ - حضرت اقدس نے ۲۷۔ستمبر ۱۸۹۹ء کو اپنی اس اہم تجویز کا اعادہ کرتے ہوئے حکومت انگریزی کو دوبارہ اس کے انعقاد کی طرف توجہ دلائی۔اور اس میں اس شرط کا بھی اضافہ کیا کہ مذاہب کے نمائندے اس موقعہ پر آسمانی نشانات کا اعلان بھی کریں۔تا اگر ایک شرط موقعہ سال کے اندر وہ پورے ہو جائیں تو اس مذہب کی سچائی پر دلیل ہوں اور آپ نے قبل از وقت لکھا کہ "اگر اس جلسہ کے بعد ایک سال کے اندر میرے نشان تمام دنیا پر غالب نہ ہوں تو میں خدا کی طرف سے نہیں ہوں۔میں راضی ہوں کہ اس جرم کی سزا میں سولی دیا جاؤں اور میری ہڈیاں توڑی جائیں لیکن خدا جو آسمان پر ہے۔وہ میرے ساتھ ہو گا اور میرے ساتھ ہے وہ مجھے گورنمنٹ عالیہ اور قوموں کے سامنے شرمندہ نہیں کرے گا"۔" تبلیغ رسالت "جلد هشتم صفحه ۲۰۰۵۸) ۲۲- "تحفہ قیصریه " صفحه ۲۱ ۲۳- تحفہ قیصریه حاشیه صفحه ۲۴ ۲۴- « تبلیغ رسالت" جلد ششم صفحه ۱۲۴ ۲۲-۲۵ جلسه احباب"و " تبلیغ رسالت " جلد ششم صفحه ۱۲۴- ۱۳۳ ۲۷- تبلیغ رسالت "جلد ششم صفحه ۱۴۴