تاریخ احمدیت (جلد 1)

by Other Authors

Page 454 of 725

تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 454

تاریخ احمدیت جلد ! کے بعد تعلیم الاسلام ہائی سکول اور مدرسہ احمدیہ میں ایک عرصہ تک بطور درس خدمات انجام دیں حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایده اللہ تعالٰی نے ان کی نسبت فرمایا۔" ہسٹر عبد الرحمن صاحب کار آمد کارکن ہیں۔تبلیغ کا انہیں ایسا جوش ہے کہ بعض لوگوں کی نظروں میں جنون کی حد تک پہنچا ہوا ہے ایسے آدمی ست لوگوں کو ہو شیار کرنے کے لئے بہت مفید کام کرتے ہیں"۔(وفات ۴۔جون ۱۹۵۲ء عمر ۸۰ سال) ۴۵۳ سالانہ جلسہ کی بنیاد اور علماء کو روحانی مقابلہ کی عام دعوت