تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 453
تاریخ احمدیت جلدا بارے جو نمبر ۷ صفحها الفضل ۳۰ دسمبر ۱۹۷۱ء صفحا ١٠٦ الفضل ۳۱ دسمبر ۱۹۸ صفحه الفضل ۳۱ دسمبر ۱۹۸۱ صفحه ۱۰۸ الفضل یکم جنوری ۱۹۸۳ء صفحه ۱۰۹ الفضل یکم جنوری ۱۹۸۳ و صلحها و ضمیمه رسالہ "خالد "ریده اگست ۱۹۸۷ء صفحه ۲۱ ۴۵۲ سالانہ جلسہ کی بنیاد اور علماء کو روحانی مقابلہ کی عام دعوت بخت روزه " وطن لندن ۲۶۱۹ جولائی سے ۱۹۸ اخبار "ایشین ٹائمز ۲۰۱۳ اگست ۷ ۱۹۸ ن تیمیہ ماہی اللہ تحریک جدید جولائی ۱۹۸۸ ء صفحہ 1- الفضل ۲۶ اگست ۱۹۸۹ صفحه الفضل -۲۲ اگست ۱۹۹۰ء صفحه ۳ الفضل ۳۰ جولائی 1991 و صفحه الفضل ۳ مارچ ۱۹۹۳ صفحه ۴ کا اصحاب کبار میں شامل ہیں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے انہیں بیعت سے بھی پہلے نیاز حاصل تھے (مکتوبات احمد یہ جلد پنجم نمبر پنجم صلح ) مسلہ احمدیہ کے ایک بلند پایہ بزرگ اور حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کے خسر ولادت ۱۸۵۲ء تاریخ بیعت ۱۷ مئی ۱۸۹۰ ء وفات یکم فروری ۱۹۳۳ - الفضل ۲ فروری و ۱۳ فروری ۱۹۳۳) حضرت اقدس نے ان کے متعلق لکھا " و نادار مخلص ہیں اور لا يخافون لومه لا ئم میں داخل ہیں۔فطرت نورانی رکھتے ہیں" (ازالہ اوہام صفحہ ۸۸۳-۸۸۴ طبع اول) سلسلہ کی اس نہایت بزرگ شخصیت آپ کے مفصل حالات کے لئے ملاحظہ ہو " اصحاب احمد جلد دوم ولادت یکم جنوری ۱۸۷۰ء تاریخ بیعت نومبر ۱۸۹۰ ء وفات ۱۰ فروری ۱۹۳۵ء وفات ۲۔تو میر ۱۹۱۸ء ( الحکم ۲۶ نومبر ۱۹۸۸) تاریخ بیعت ۲- جنوری ۱۸۹ ء وفات یکم فروری ۱۹۲۴ء حضرت اقدس کے مشہور صحابی جو اخبار پور کے دوسرے ایڈیٹر اور احمد یہ مسلم مشن امریکہ کے بانی تھے۔آپ نے پوری زندگی تبلیغی جہاد میں وقف کئے رکھی۔تاریخ بیعت ۳- جنوری ۲۱۸۹۷ ۱۳ فروری ۱۹۵۷ء کو انتقال فرمایا۔مالک انگش دیر ہاؤس لاہور روفات منہ مارچ ۱۹۲۲ء حضرت مسیح موعود کے زمانہ میں آپ کو سلسلہ احمدیہ کی بالی خدمات کی توفیق ملی 194ء میں گو آپ غیر مبالعین سے منسلک ہو گئے مگر مخالفت میں کبھی عملی حصہ نہیں لیا۔تاریخ بیعت ۲۹ مئی ۱۸۹ء ۱۳۱- ولادت ۱۸۴ ء وفات - ستمبر ۶۱۹۲۴ ۲۲ حضرت اقدس نے ۹- تمبر ۱۸۹۸ء کو ان کا جنازہ پڑھایا ( جنتری منظور الی) تاریخ بیعت جولائی ۶۱۸۹ حضرت اقدس نے آپ کے متعلق ازالہ اوہام میں لکھا۔" یہ صاحب عربی ہیں اور خاص مکہ معظمہ کے رہنے والے ہیں صلاحیت اور رشد اور سعادت کے آثار ان کے چہرہ پر ظاہر ہیں۔اپنے وطن خاص مکہ معظمہ سے زادہ اللہ محمد اور شرفا بطور سیرو سیاحت اس ملک میں آئے۔انہوں نے ۱۳۰۵ھ میں خواب دیکھا کہ مینی آسمان سے نازل ہو گیا۔جس پر انہوں نے دل میں کہا کہ انشاء اللہ القدر میں اپنی زندگی میں بیٹی کو دیکھ لوں گا۔تاریخ بیعت 10 جولائی ۱۸۹ء۔۲۴ وفات ۲۸ جولائی ۶۱۹۳۰ ۵ جماعت احمد یہ حیدر آباد دکن کی بنیاد آپ کے اور مولوی ظهور علی صاحب وکیل ہائیکورٹ حیدر آباد کے ذریعہ سے پڑی تھی تفصیل کے لیئے ملاحظہ ہو ا حکم ۲۱۲۸- مئی ۲۱۹۲۴) تاریخ بیعت ۲۳- تمبر ۱۸۹۸ء حضرت اقدس جب مولانانور الدین کی عیادت کے لئے جموں تشریف لے گئے تھے تو آپ ہی کے مکان پر حضور نے قیام فرمایا تھا۔تاریخ بیعت ۷ دسمبر ۱۸۹۸ء تاریخ وفات ۲- ستمبر ۶۱۹۴۲ ۳۷۔سکھ قوم سے اسلام لائے۔احمدیت کے پر جوش مبلغ اور صاحب کشف والہام تھے۔کرنل ڈگلس کمشنر کی تحریک پر ۱۹۱۵ء میں انریمان کے گورنمنٹ ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر مقرر ہوئے آپ کی تبلیغ سے انڈیمان میں جماعت کا قیام ہوا۔انڈیمان سے واپسی