تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 20
تاریخ احمدیت جلدا سلسلہ احمدیہ کا تعارف تحریک احمدیت کی ان زیر دست کوششوں کا نتیجہ ہے کہ وہ مسلمان جو اٹھارہویں صدی میں اپنی موت پر دستخط کئے ہوئے تھے خدا کے فضل سے اپنے اندر زندگی کی ایک برقی ار محسوس کرتے ہوئے اعلان عام کر رہے ہیں کہ یہ بیسویں صدی ہر جگہ مسلمانوں کے لئے نشاۃ ثانیہ کہئے یا بیداری کا آغاز ہے؟