تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 242
تاریخ احمدیت جلدا +11 حضرت اقدس کا پہلا سفر لدھیانہ حضرت اقدس کے قدیم اور درویش طبع صحابی جو طبیب بھی تھے اور خوش الحان واعظ بھی۔سفر نمیسین کے لئے جو وند حضرت مسیح موعود نے تجویز فرمایا تھا اس کے ایک رکن آپ بھی نامزد ہوئے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حکم سے آپ کو ہندوستان کے مختلف مقامات پر پیغام احمدیت پہنچانے کا موقعہ ملا۔حضرت خلیفہ اول کی وفات کے بعد حضور ہی کے جاری کردہ مطب میں بیٹھ گئے اور ربع صدی سے زائد عرصہ تک اپنے مایہ ناز استاد حضرت خلیفہ اول) کے چشمہ حکمت سے مخلوق خدا کو فیض یاب کیا۔راولپنڈی میں ۲۵ اکتوبر ۱۹۴۸ء کو اپنے مولائے حقیقی سے جاملے۔(الفضل -۲- نومبر ۱۹۴۸ء اور ۹ جنوری ۱۹۴۹) ایک قسم کا پیشینہ کا کپڑا جو مل کر ملائم کیا جاتا ہے۔(فرہنگ آصفیہ) روایات صحابه " (غیر مطبوعہ جلد ہشتم صفحه ۲۸۴-۲۸۵ الحکم ۱۴ فروری ۱۹۳۵ء صفحہ ۳ الحکم ۷ - مارچ ۱۹۲۰ صفحہ۱- ۳ " سیرت المہدی " حصہ اول طبع ثانی صفحه ۱۴۵ تا ۱۴۷- "سیرت ه سوم صفحه ۳۴ - صفحه ۹۹-۱۰۰- روایات صحابہ غیر مطبوعہ جلد ہفتم صفحه ۱-۲- الحکام ۲۱ مئی تا ۱۴ جون ۱۹۴۳ء صفحه ۹۴۸ المهدي" روایات صحابہ "غیر مطبوعہ جلد یازدهم صفحه ۵۷ ۳ روایات صحابہ غیر مطبوعہ جلد پنجم صفحه ۸۴ رات صحابہ غیرما حیات احمد جلد دوم نمبر دوم صفحه ۱۹ صفحه ۲۰ سیرت المہدی حصہ دوم صفحه ۲۸٬۲۷ و روایات صحابہ جلد اول صفحه ۱۲۲٬۱۲۱ حیات احمد جلد دوم نمبر سوم صفحه ۴۳۴۴۲ از حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی مطبوعہ اسلامی پریس حیدر آبادد کن دسمبر ۱۹۵۱ء ولادت ۱۸۳۰ء وفات ۱۸۹۵ء آپ کا شمار روشن خیال اہل قلم میں ہوتا ہے آپ نے ۱۸۸۹ء میں قرآن مجید کے کلام اللہ ہونے کے ثبوت میں اعجاز التربیل" کے نام سے ایک مبسوط کتاب شائع کی جو آپ کے علمی ذوق کی آئینہ دار ہے۔۱۵ روایات صحابہ غیر مطبوعہ جلدا اصفحہ ۳۲ " مکتوبات بنام مولوی عبد اللہ صاحب سنوری صفحه ۴۹ "لائف آف احمد " مرتبه مولانا عبد الرحیم صاحب درد صفحه ۱۰۱