تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 197
تاریخ احمدیت۔جلدا 194 یر امین احمدیہ کی تصنیف و اشاعت دراصل بچپن سے آپ کی صحت اچھی نہیں تھی اور آپ مختلف امراض و عوارض کے شکار رہتے تھے۔پہلے سل اور اب قولنج زمیری ایسی مہلک بیماریوں میں بھی آپ جتلا ہوئے مگر جونہی آپ کی زندگی کے آثار بظاہر منقطع ہونے کو آئے غد اتعالٰی کے فرشتے خود اپنے ہاتھوں سے آپ کو موت کی آغوش سے نکال لاتے تھے۔یہ خارق عادت سلوک صاف اشارہ کر رہا تھا کہ تجدید دین کا وہ روحانی قافلہ جو حضرت عمر بن عبد العزيرية ، حضرت سید عبد القادر صاحب جیلانی حضرت محی الدین ابن عربی" حضرت امام غزالی حضرت مجدد الف ثانی اور حضرت سید احمد بریلوی رحمتہ اللہ علیہم اجمعین کے ہاتھوں بریلی کی سرزمین تک پہنچا تھا آپ کی قیادت میں ایک نئی شان و شوکت کے ساتھ شاہراہ عالم پر گامزن ہونے والا ہے۔