تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 310
(ب) متفرق قرار دادیں۔ا۔خلافت احمدیہ سے وابستگی کی قرار داد - ۲۶ الفضل ٢٨ اكلته بر ۱۳۹۵ احتجاجی قرار داد پر موقو معطلی کتاب سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب - ۱۳ ریکارڈ ملی مرکزی ۳- اقرار اطاعت خلافت ثالثه - ریکارڈ مجلس مرکزه بید) مجلس مشاورت میں افسانہ کی نمائندگی حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہا نے جماعت میں ذیلی تنظیمیں اس لئے قائم کی تھیں کہ وہ اپنے اپنے دائرہ عمل میں نمایاں کام کر کے اپنا الگ ایک مقام پیدا کریں اور ان اعراض و مقاصد کے حصول میں محمد ہوں جن کے لئے خدا نے اس سلسلہ کو قائم کیا ہے۔حضور ان ذیلی تنظیموں کو کس قدر اہمیت دیتے تھے اور کس طرح ان کو پھولتا پھلتا دیکھنا چاہتے تھے۔اس کا اندازہ اس امر سے بھی ہوتا ہے کہ حضور نے مجلس مشاورت جیسی اہم جماعتی مجلس میں ذیلی تنظیموں کے لئے الگ نشستیں مخصوص کر دیں تا کہ وہ اپنا نقطۂ نظر پیش کر سکیں اور ایک الگ تنظیم کی حیثیت سے جماعتی معاملات میں اپنا رول ادا کریں۔چنانچہ شروع سے ہی لجنہ اماء الله کی رائے کے اظہار کے لئے ایک نمائید و شورٹی میں مقرر کیا جانے لگا اور خدام الاحمدیہ اور انصار اللہ کی نمائندگی کے لئے دو دو افراد متخب کرنے کی ہدایت فرما دی۔اس ہدایت کے مطابق شاہ سے دو نمائندگان جو صدر مجلس کے نامزد ہوتے ہیں مجلس مشاورت میں شریک ہوتے ہیں۔دستور اساسی کی تدوین و اشاعت تنظیم یا ادارہ کو اپنے معلمہ یا مفوضہ اغراض و مقاصد کو حمدگی سے پورا کرنے کے لئے ایک دستورالعمل کی ضرورت ہوتی ہے۔اس کے بغیر کام ہے ربط اور بے نتیجہ رہتا ہے۔اس ضرورت کے