تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 298 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 298

۲۹۶ اٹھارواں باب مرکزی مجلس عاملہ اور اس کے کام مجلس عاملہ مرکز یہ صدمہ اور نائب صدر کے علاوہ مندرجہ ذیل افراد پر مشتمل ہوتی ہے :- نائب صدر صف دوم - قائد عمومی - قائد تربیت۔قائد اصلاح و ارشاد - قائد تعلیم - قائدر مال قائد اشاعت ، قائد نه یانت در صحت جسمانی - قائد وقف جدید - قائد تحریک جدید - قائد ایثار - قائد تجنید۔قائد مجالس بیرون اور قائد قلم دوستی۔جملہ قائدین کے لائحہ عمل اور کام کی تفصیل کا ایک مختصر جائزہ درج ذیل ہے :- نائب صدر صف دوم حضرت امیر المومنین ایده ال تعالے منصرہ العزیز نے سماء اللہ کے سالانہ اجتماع انصار اللہ کے موقعہ پر اراکین انصارالله 1441 کو دو حصوں میں تقسیم فرمایا۔ایک حصہ وہ بیوہ ام سال سے ۵۵ سال کی عمر کا ہے۔اس کو صنف دوم کا نام دیا گیا اور ان کے لئے ایک نائب صدر صف دوسم کا عہدہ تجویز فرمایا۔دوسرا حصّہ وہ جو ۵۵ سال سے زائد عمر کے ہیں۔یہ صف اول کے اراکین شمارم تے ہیں۔اراکین صف روم کے پروگرام پر روشنی ڈالتے ہوئے حضور نے فرمایا کہ وہ سائیکل چلانا سیکھیں اور اس سواری کو زیادہ سے زیادہ رواج دیں تا کہ حسب ضرورت دیہات میں پہنچ کر خدمت خلق کا کام سرانجام دے سکیں۔ایسے سائیکل سوارہ انصار کی تعداد کا ابتدائی ٹارگٹ حضور نے بیش ہزار ۱۹۷۳ الفضل 11 نومبر ١٩٣ء