تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 297
۲۹۵ نچہ ۶۱۹۷۲ چنا پند آپ نے بہرام کے اجتماع میں اس سلسلہ کا آغازہ کرتے ہوئے معاشرہ کے مختلف طبقات میں دینی و روحانی امور عدالتی امور اور اجتماعی زندگی سے متعلق امورہ میں سادات کے قیام پر اظہار خیال فرمایا اور اس بارے میں اسلامی تعلیم تفصیل سے پیش کی۔پھر اٹھارویں اجتماع منعقدہ ریش میں اسلامی اخوت کے قیام وبقا اور استحکام کے قرآنی ذرائع پر روشنی ڈالی بعد کے چند سالوں میں ملکی حالات اور خود صدر مجلس کی جماعتی مصروفیات کے باعث یہ سلسلہ التوا میں پڑ گیا۔میر کے اجتماع پر آپ نے پھر اس سلسلہ کو شروع کرتے ہوئے بائیس امور میں سے جو آپ کے پیش نظر تھے۔چند امور پر کسی قدر تفصیل سے روشنی ڈالی۔امید ہے کہ یہ علمی تقاریر کتابی صورت میں شائع ہو کر اور زیادہ مفید ثابت ہوں گی۔19 31924