تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 292 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 292

ایک ایک اینٹ بنیاد میں رکھی۔مولوی نور محمد نیم سینی (قائد عمومی ملک محمد عبدالله الدبال، مولوی عبدالقادر ضیغم (قائد مجالس بیرون ) - چوہدری محمد ابراہیم (سیکرٹری مصدوم - یہ عمارت ۱۲ x 11 سائز کے تین یہ ہائشی کمروں ( بیڈ رومز) ، ایک بیٹھنے کا کرہ ڈرائنگ روم ) (14) ، ایک کھانے کا کرہ (ڈائننگ روم) ۱۲ × ۱۲ ، اور ایک باورچی خانہ 4اد پر مشتمل ہے۔ہر رہائشی کرہ کے ساتھ ایک ایک عسل خانہ کے کوئی سائنہ کا بنایا گیا ہے۔کمروں میں مہمانوں کے لئے نہایت نفیس سامان مہیا کیا گیا ہے اور کوشش کی گئی ہے کہ جس طرز رہائش کے بیرونی ممالک سے آنے والے معزز مہمان اپنے ملک میں عادی ہیں اسی کے مطابق سب سہولتیں یہاں بھی ان کو میسر ہوں اور انہیں کوئی تکلیف مالا طاق نہ ہو اس عمارت کا نقشہ محمد حسین صاحب لاہور بھا ٹونی نے تجویز کیا اور تعمیر کی نگرانی چجوری عبد الطیف اوور سیر نے کی۔یہ عمارت انصار اللہ کے احاطہ میں مرکزی دفتر کے ساتھ ہی اس کے مشرقی جانب تعمیر ہوئی ہے۔تعمیر کے سلسلے میں رقم کی فراہمی کے لئے جب تجویز شوری ضلع وار نظام کو مکلف کیا گیا اور ان کے سالانہ بجٹ کے تناسب سے رقوم پر ضلع کے لئے متعین کر دی گئیں اور مختر احباب کو تحریک کی گئی کروہ کم از کم تین صد رو پیر ادا کر کے معاونین خصوصی میں شامل ہو جائیں۔اب جبکہ بیرونی ممالک میں جماعتیں تیزی سے قائم ہو رہی ہیں قیادت مجالس بیرون اور پرانی جماعتیں کافی حد تک منظم ہو چکی ہیں، اس امر کی ضرورت محسوس ہوئی کہ وہاں پر بھی ذیلی تنظیموں کا نظام قائم کر دیا جائے۔اس ضرورت کے پیش نظر صد محترم نے ایک نئی قیادت قائم فرمائی جو قیادت مجالس بیرون کے نام سے موسوم ہے۔اس قیادت کے تحت بیرونی مشتر سے رابطہ قائم کر کے مجلس کا لائحہ عمل اور دستور اساسی ان کو بھجوایا جاتا ہے اور ہدایت دی جاتی ہے کہ مقامی طور پر جہاں جہاں ممکن ہو انصار الہ کی تنظیمیں قائم کی جائیں۔ہر تک میں مبلغ انچارج بلا لحاظ عمر اس تنظیم میں نائب صدر کے عہدہ پر فائزہ ہوتا ہے اور قیادت مجالس بیرون کے توسط سے مرکز سے رابطہ قائم کر کھتا ہے اس وقت مست در جہ ذیل ممالک میں مجالس النصارہ اللہ بات عد گی سے قائم ہیں اور حسب ضرورت اپنا پروگرام بناتی ہیں :۔انگلستان: انگلستان میں اس وقت تک چودہ مقامات مثلاً لندن ، ساؤتھ آل ، کرائیدن ، برینگم ،جلنگھم ، یارک شائر ، بریڈ فورڈ وفی میں باقاعدہ مجالس ہیں۔ہر مقام پر ایک عظیم محلیس کے کام