تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 271
٢٤٠ پس آئیں قرآن مجید اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ساتھ ان بیش بہا خزائن سے معلم ہم سمجھے رنگ میں فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں جو دراصل انہیں کی تفسیر ہیں۔ہم حضور کی تصانیف کو پوری تو قبہ اور ناک کے ساتھ بارہ بارا اور کثرت سے پڑھیں اور ان معارف و حقائق کی دولت سے مالا مال ہوں جو حضور نے ن میں بیان فرماتے ہیں تاہم ان کی روشنی میں سامی تعلیم پریل پیرا ہو ایک نئی زندگی حاصل کریں القلم امین کیونکہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں :- " ایسا ہی یہ عاجز بھی خالی نہیں آیا بلکہ مردوں کے زندہ ہونے کے لئے بہت سا آب حیات خدا تعالے نے اس عاجز کو بھی دیا ہے۔بے شک جو شخص اس میں سے بیٹے گا زندہ ہو جائے گا۔بلا شہر میں اقرار کرتا ہوں کہ اگر میرے کلام سے مردے زندہ نہ ہوں اور اندھے آنکھیں نہ کھولیں اور مخدوم صاف نہ ہوں تو میں خدا تعالے کی طرف سے نہیں آیا۔(ازالہ اوہام ص ۱۸ طبع سوم ) اللہ تعالے آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور خدمت دین کی توفیق عطا کر کے اپنا رضا کے عطر سے محسوج کرے آمین۔والسلام مرزا ناصر احمد صدر مجلس انصار الله مرکز یہ ۲ الی ۱۴ ضلع خیر اور کے دوسرے سالانہ اجتماع کے موقعہ پر حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد ایا میں اللہ کا پیغام مجالس انصار اللہ ضلع خیر پور کا دوسرا سالانہ اجتماع ۱-۲ احسان / جون ساله دیش کو گوٹھ نام مھر کے ماہنامہ انصار الله احسان جون ۱۳۳۱۷ ریش