تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 259
YOA مولانا نذہ سید احمد صاحب مبشر - مولانا ابوالعطاء صاحب نائب صدر - حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے اختتامی خطاب کے علاوہ پروگرام کی تضامین درج ذیل ہیں۔خطاب صدر محترم ۲۰ سیرت صحابہ حضرت مسیح موعود -۲ درین قرآن کریم - ۵ علمی موضوعات پر تقاریہ - و انعامی تقریری مقابلہ کی تقاریر - ۱۳ سوال وجواب کا پروگرام۔دو مرتبہ سیرت النبی پر تقاریر - ۴ درس حدیث - -p- دریس ملفوظات حضرت سیے موٹور سیرت صحابہ کرام - ۳ اجلاس شوری۔ایک اجلاس شوری میں تجاویز وہ بجٹ پر غور کے علاوہ نائب صدر کے تقریر پر بھی غور کیا گیا اور تین نام تجویز کئے گئے یہ اجلاس پونے آٹھ سے رات کے بارہ بجے تک جاری رہا۔انعامی تقریری مقابلے اور ورزشی مقابلہ بات حسب معمول ہوئے۔سوال و جواب کا پروگرام دو مرتبہ ہوا۔۱۰ نبوت کو اجلاس سوم میں مولانا ابوالعطاء صاحب، شیخ مبارک احمد صاحب اور قاضی محمد نذیر صاحب نے جوابات دیئے۔دوسری مرتبہ آخری اجلاس میں مولوی محمد منور صاحب۔ملک سیف الرحمن صاحب اور مولانا عبد المالک خان صاحب نے جوابات دیئے۔ار نبوت کو بعد نماز فجر ذکر حبیب کے موضوع پر صحابہ نے اپنی روایات سنائیں۔اس مجلس کا انتظام پروفیسر صیب اللہ خان کے سپرد تھا۔قائدین مرکز یہ نے حسب معمول اپنی سالانہ رپورٹ میں پڑھ کر سنائیں۔سیم انعامات استاد کار روائی آخری اجلاس میں ہوئی۔حضرت امیرالمومنین نے اپنے دست مبارک سے انعامات تقسیم فرمائے۔اجلاس کے دوران صدر محترم حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب نے دو مرتبہ انصار سے خواب کیا۔۱۰ نبوت کی شب کو آپ نے اپنے سفر چین کے نہایت مفید، دلچسپ اور معلومات افزا حالات سنائے۔آپ کی یہ تقریر تین گھنٹہ سے زیادہ عرصہ تک جاری رہی۔آپ نے بتایا کہ گو آج چین میں اشتراکی نظام قائم ہے لیکن ان کا طریق کار اور اطوار دیگر اشتراک مالک سے مختلف ہیں۔اہل پین اسلام کی تمدنی تعلیم کے بہت سے اہم حصوں پر (یہ نہ جانے کے بادہ بود کہ یہ اسلامی احکام ہیں ، بڑی مترک