تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 194 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 194

ایجنڈا ۱۹۳ فیصلہ شوری منظوری حضرت الله امیر المومنین ایده - سوالات کا پرچہ قائد تعلیم اور نائب قائد تعلیم کے مشورہ سے بنایا جائے۔قیادت اشاعت: مرکز مجلس انصار اللہ کی تاریخ مرتب کرے۔شور نی کثرت رائے سے منظور کرتے منظور ہے و مجلس چک نمبر ۱۳ ج سب حسن پور ضلع لامپور ) کی سفارش کرتی ہے۔کمیٹی : مولوی نظام باری ها سیف قائد اشاعت: پروفیسر حبیب اللہ خاں صاحب، مولوی دوست محمد صاحب شاید قیادت مال : اس وقت چندہ مجلس جو کہ ایک پیسہ نی روپیہ ہے آمد کے حساب سے وصول کیا شور می کثرت رائے سے نا منظور جاتا ہے۔اس کی تقسیم حسب ذیل ہے۔ا حصہ مرکز۔= فیصد کرنے کی سفارش کرتی ہے امنظور ہے ۲ - حصہ مقامی مجلس : ۳- حقه ناظمین اضلاع و علاقه و " ۲۸ چونکہ نظامت ضلع / علاقہ کے سپرد مجلس کے دورہ جات کرنے تربیتی اجتماعات منعقد کرتے اور مجالس اور مرکز سے کافی خط و کتابت کرنی ہوتی ہے جس کے لیے یہ حصہ رقم بالکل مکان ہے۔اس ضرورت کو پورا کرنے اور کام کو وسعت دینے اور آگے بڑھانے کے لیے نظامت ضلع یہ تجویز پیش کرتی ہے کہ چندہ لیکس کی شرح تقسیم میں تمیم کی جاوے اور صوبہ ذیل مقدر کی جائے۔ا حصته مرکه به ۲- حصہ مقامی مجلس : ۶۵ فیصد " ro ۳- ناظمین ضلع لم علاقه " نظامت شلع لائل پور) قیادت عالی : بجٹ آمد و خرچ برائے ۱۹۷۳ ئہ پیش ہے۔شوری ۱۲۶۰۰۰ روپے کے بجٹ منظور ہے اور خرچ کو منظور کرنے کی سفارش کرتی ہے۔