تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 189
نمبر شماره ایجنڈا مشکل اور لیا ہے لہذا تجویز کیا جاتا ہے کہ رپورٹ فارم دنیا تی مجالس کے لیے عام فہم رسادہ ) اور مختصر بنایا جائے۔نظامت مسلع لاملیون ) فیصلہ شوری منظوری حضرت او امیرالمومنین ایده دستور اساسی کے قاعدہ نمبر ۳۲، ۳۳ کی رو سے ہر مجلس انصار اللہ مقامی اور ہر مجلس مجلس شوری کے نزدیک ترسیم منظور ہے انصار اللہ حق کا اجلاس ہر مہینہ میں کم از کم ایک بارمنعقد ہونا چاہیئے جس میں مقام یا کی ضرورت نہیں۔حلقہ کے تمام اراکین کی شمولیت ضروری ہے تجویز ہے کہ قاعدہ نمبر 1 میں ترسیم کر کے مجلس انصار اللہ مقامی کا اجلاس ہر ماہ کی بجائے ہر سہ ماہی میں ایک بار مقررہ کر دیا جائے کراچی جیسے بڑے شہروں میں ہر ماہ مجلس مقامی کے تمام اراکین کا اکٹھے ہونا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔مجلس انصاراللہ کراچی صدر ) شهری مجالس کو جو ماحول و وسائل علمی، مالی و اشاعت وغیرہ حاصل ہوتے ہیں مجلس شوری اس تجویز کو رو دنیاتی مجالس کو وہ ماحول وسائل میسر نہیں آسکتے اس لیے دیہاتی مجالس با وجود رد کرنے کی سفارش کرتی ہے اعلی کارکردگی و انتہائی کوشش کے شہری بڑی بڑی مہاس کا مقابلہ نہیں کرسکتیں اور حکم انعامی حاصل کرنے سے محروم رہتی ہیں جس کی وجہ سے دنیا تی مجالس میں القات کی روح پیدا نہیں ہوئی۔لہذا ہماری مجلس یہ تجویز پیش کر تی ہے کہ الف : شهری مجالس سے علیحدہ دنیاتی مجالس کے لیے ماحول جو سائل کے مطابقی معیار مقرر کئے جائیں اور اُن معیاروں کے مطابق کار کردگی کا جائزہ لے کو نمبر لگائے جائیں تاکہ وہ بھی سبقت لے جا کہ علم انعامی حاصل کر سکیں۔ب : دیہاتی مجالس کے لیے علیحدہ لائحہ عمل تجویز کیا جائے جو ان کے لیے قابل عمل ہو اور حسین پر عمل کر کے وہ اپنی کارکردگی کے معیار کو بلند کرتی چلی جائیں۔ن مذکورہ بالا اور جی کی منظوری کی صورت میں ماہانہ رپورٹ فارم بھی تجویز کرده لائحہ عمل کے مطابق دیہاتی مجالس کے لیے علیحدہ چھپوائے جائیں پرانے فارموں میں بہت زیادہ تبدیلی کی ضرورت ہے۔قیادت تعلیم : اگر چہ سہ ماہی امتحانات کے لیے دو معیار مقرر ہیں لیکن اتحات صاحبزادہ مرزا طاہر احمد ه ای و تخا حضور