تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 151 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 151

اها فرمائے تھے ان کے مطابق دہی مجالس اس اعزاز کی مقدار بھی جاتی ہیں جو تمام قیادتوں کے ساتھ عمل تعاون کریں اور کم از کم 10 فیصد نمبر ہر قیادت سے حاصل کریں۔اعزازات یعنی علم انعامی اور اسناد خوشنودی کا فیصلہ کرنے کے لیے ہر سال صدر محترم دو یا تین قائدین پرمشتمل ایک کمیٹی نامزد فرماتے ہیں جو نائب صدر کی صدارت میں یہ فیصلہ کرتی ہے کہ کون کون سے ناظمین علاقائی / ضلع اس قابل ہیں کہ انہیں اسناد خوشنودی دیئے جانے کی سفارش کی جائے میں طرح زعما ر زعماء اعلیٰ اپنی کارکردگی کی ماہوار رپورٹ مرکز میں ارسال کرتے ہیں، اسی طرح ناظمین علاقائی / اضلاع بھی اپنی رپورٹ ارسال کرتے ہیں اور ان رپورٹوں سے ان کی کارکردگی کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔مختلف سنین میں استاد خوشنودی حاصل کرنے والی مجالس کی فہرست درج ذیل ہے :۔لے ماہنامہ انصار الله اکتوبر ۱۹۹۶