تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 54 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 54

۵۴ 3 ایسی ما تحت امین ہائے انصار اللہ کا قیام جو سارے قائدوں کے حلقہ کار سے یکساں تعلق رکھتی ہوں۔قاعدہ نمبرہ کے ماتحت انصار اللہ کے ماہوار اور سالانہ جلسوں کا انتظام ج مرکزی دفتر کا چارچ۔نوٹ مگر ہر وہ کام جو دوسرے قاتلوں کے حلقہ کار سے تعلق رکھتا ہو وران قائم دوں کے مشورہ سے سرانجام دیا جائے گا اور بصورت اختلاف صدر کا فیصد سب کے لیے واجب المقبول ہو گیا -۱۵ مرکزی مجلس انتصار اللہ اور اس کے عہدہ داروں اور اسی طرح خدام الاحمدیہ کی مرکزی محلیس اور مقامی بی اس اور عہدہ داروں کے ساتھ پورا پورا تعاون کا طریق اختیار کریں اور ان کے کام سے آگاہ رہنے اور اپنے کام سے ان کو آگاہ رکھنے کی حتی الوسع کوشش کریں۔-14 مرکزی اور مقامی نظام ہر دو میں ہر بالا افسر کی ماتحت افسر کا کام پڑتال کرنے اور ہدایات جاری کرنے کا اختیار ہوگا۔نوٹ۔موجودہ دستور اور طریق کار لوگوں کے ذہن نشین کرانے اور ان میں کام کی تو اور زندگی پیدا کرنے کے لیے صدر صاحب ایک ہفتہ کے اندر اندر مسجد اقصیٰ میں قادیان کا ایک مجموعی جلہ منعقد کر کے انصا اللہ کے اغراض و مقاصد اور کام کے متعلق مناسب دوستوں سے تقاریر کروائیں اور بیرونی حجاب کی اطلاع کے لیے اخباری اعلانات کا انتظام کیا جائے اور آئندہ کے لیے کوشش کی جائے کہ کام محض رسمی رنگ میں نہ ہو بلکہ حقیقی ہو اور اپنے اندر زندگی کے پورے پورے آثار رکھے۔مندر برد بالا دستور اساسی کی نقل حضرت امیر المومنین کی خدمت میں بفرض ملاحظہ اور منظوری صدر محبس کے دستخطوں کے ساتھ ارسال کی گئی۔حضرت امیر المومنین نے اس پر تحریر فرمایا : منظور ہے عمل کیا جائے لے دستخط حضرت امیر المومنین ۲۳ له الفضل در فتح ر دسمبر ۳۳ معیش ۱۳۱