تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 186 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 186

۱۸۵ ایجنڈا منتظوری حضرت فیصله شوری امیرالمومنین ایده اند مینگانی قیادت تربیت : نمازوں میں بے دستی آگئی ہے انصار اللہ کا یہ فریضہ قرار دیا جائے کہ اس تجویز کے الفاظ نا مناسب ہیں وہ اپنی جماعت کے قبلہ ہے غاز مردوں، بچوں اور عورتوں کی فہرست تیار کریں اور مرکز کو اور واقعہ بھی درست نہیں گر کسی جگہ کوئی دوست نمازوں میں بتائیں کہ بے نمازوں میں سے اتنوں کو ہم نے نمازی بنا لیا ہے۔) چک نمبر ۱۰۰ مراد ضلع بہا ولپور ) سست ہو تو سیکی اصلاح کی کوشش ہونی چاہیے یہ تجویز رد کی بہاتی ہے۔بڑی بڑی جماعتیں شہری ہوں یا قصباتی اور دیہاتی یعنی جہاں اکرافت مردوں کی سمجھی جائے نہ صرف بڑی مجاسی بلکہ ہر ایک ہر جماعت کے انصار مدینہ میں ایک یاد د اجلاس کریں جن میں کچھ تقادیر مقرر کی جائیں، ان مجلس میں ماہانہ ایک یا دو اجلاس تقاریر میں صداقت اسلام، صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام ، ضرورت خلافت اور خلیفہ ہوا کریں۔وقت کے ارف دات اور احکام کی تعمیل پر بحث ہو نیز انفصلا الہ سے وعدہ لیا جائے کہ دہ اپنی اولادوں کی احسن تربیت کے لیے اور قرآن خوانی کے لیے انہیں مساجد میں بھجوائیں ) پیک نمبر ضلع ساہیوال) ۵۰ گئے۔قیادت اصلاح وارشانی : اصلاح و ارشاد کی طرف بہت کم د دست توجہ دے مجلس شوری تہ کرنے کی رہے ہیں۔اس لیے مجلس انصاراللہ مرکز یہ سال میں دو تین دفعہ مفتہ اصلاح و ارشاد سفارش کرتی ہے منایا کرے۔اور اس کی رپورٹ وصول کی گئے۔(چیک نمبر 4 مراد ضلع بہاولپور ) قیادت تعلیم بامتحان میں قرآن کریم معمر انصار کو یاد کر نا شکل ہے اس لیے لفظی ترجمہ - مجلس شوری رو کرنے کی سفارش کی بجائے صرف مفہوم اور استدلال اپنے الفاظ میں ہونا چاہیئے جس طرح کتب سلسلہ کرتی ہے کے امتحان میں اپنے الفاظ میں مفہوم بیان کیا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ترجمہ قرآن کریم یاد کرنے کی شکل کے پیش نظر بہت سے خواندہ بلکہ اچھی تعلیم والے دوست بھی معیار اول سے پہلو نتھی کر کے معیار دوم میں شامل ہو جاتے ہیں اور جب دوسرا امتحان کتب سلسلہ عالیہ کا ہوتا ہے تو وہی دوست معیارہ اول میں شامل ہوتے ہیں۔چک نمبر ۲۰۰ الف کا چیلو ) منظور ہے