تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 269
+ کیونکہ سب کی نظریں ان پر ہیں۔انصار کا طریق عمل اعدام و اطفال کے لئے نمونہ کا کام دیتا ہے۔اسلئے میں اپنے انصار بھائیوں سے عرض کروں گا کہ وہ ہمیشہ اپنے نفس کا محاسبہ کرتے رہیں اور خانہ یا جماعت ادا کرنے، قرآن مجید کے معارف سیکھنے ، تقویمی ، راست بازی اور دیگر اخلاق اپنے اندر پیدا کرنے اور سلسلہ کی مالی تحریکات اور دوسرے نیک کاموں میں حصہ لینے کی ایک دوسرے سے بڑھ کر کوشش کریں اور اس طرح اپنے اندر ایسی نیک تبدیلی کرلین که خدام و اطفال تو الگ رہے دنیا کی دوسری قومیں بھی ان سے نیک اثر قبول کریں۔مگر اس کے لئے بہت زیادہ توجہ ، بہت زیادہ احتیاط اور بہت زیادہ محاسبہ نفس کی ضرورت ہے۔جب ہم اپنے اندر یہ رنگ پیدا کرنے میں کامیاب ہو جائینگے کو دنیا خود اس امر کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو جائے گی کہ ایک زندہ اور فعال جماعت یہ ہے۔اللہ تعالیٰے ہماری کمزوریوں کو دور فرمائے اور ہمارے دلوں کو دھو دے تا وہ خفیہ دان میں جلوہ گر ہو جائے۔آمین۔فقط آپ کا بھائی مرزا ناصر احمد صدر انصار الله مرکز یه ۲۰ ستمبر الشد ضلع نواب شاہ کے سالانہ اجتماع کے موقعہ پر ۱۹۷۲ء حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب صدر مجلس کا پیغام مجالس انصاراللہ ضلع نواب شاہ کا پہلا سالانہ اجتماع مور تخر ۱۷ - ۱۸/ امان / ماراج می اش مروارید میں منعقد ہوا۔اس موقعہ پر حضرت مرزا ناصر احمد صاحب صدر مجلس انصاراللہ مرکزیہ نے قریشی عبد الرحمن شاید ے: ماہنامہ انصار الله اپریل اید