تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 257 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 257

۲۵۶ یہ اس وقت ختم ہو گی جب کہ نور محمدی تمام بنی نوع انسان کو اس طرح اپنی پیٹ میں لے لے گا کہ ظلمت کہیں سے بھی نہ داخل ہو سکے گی۔یہ عظیم جمہ کا میا بی کے ساتھ سرانجام دینے کے لئے ضرور کیا ہے کہ ماری جماعت کے مرد اور میں بچے، بوڑھے اور جوان سب ہی اپنی اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح ادا کریں۔جماعت کے کسی حصہ میں بھی کمزوری کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔مردوں کا فرض ہے کہ وہ عورتوں کو سنبھا لیں اور ان کی ذمہ داریوں کے سلسلہ میں ان میں کوئی کمزوری نہ آنے دیں۔باپ بیٹا مرد عورت سب کو پہلو بہ پہلو اپنے فرائض ادا کرنے چاہئیں۔حضور نے فرما یا یہ مضمون میں نے اس وقت بعض اور انتظامی تبدیلیوں کے سلسلہ میں بطوری منظر بیان کیا ہے۔اس کے بعد حضور نے جماعت کی اندرونی تنظیموں کو مضبوط کرنے اور ان کی کار کردگی کور بہتر بنانے کے لئے بعض اہم انتظامی تبد ینیوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ جاعت میں سائیکل چلانے اور سائیکلوں پر مشتمل وفود کے ذریعہ اضلاع کے تمام دسیات سے رابطہ قائم کرنے اور اس طرح لوگوں کی اقتصادی مشکلات کو دور کرنے کی جو تحریک کی گئی تھی اس کے سلسلہ میں مجھے انصاراللہ کی مساعی میں کمزوری نظر آتی ہے۔جبکہ خدام الاحمدیہ نے بہت ہی خوش کن کام کیا ہے۔لہذا میں اعلان کرتا ہوں ابر آئندہ انصار اللہ کے اراکین دو حصوں پر مشتمل ہوا کریں گے یعنی : (1) صف اقول جس میں ۵۵ سال سے زائد عمر کے انصار شامل ہوں گے۔(ب) صف روم جو ۲۰ سال سے ۵۵ سال تک کی عمر کے انصار پر مشتمل ہوگی۔- صدر مجلس انصاراللہ مرکزہ یہ کے ساتھ ہی ایک مہرہ نائب صدر کا مقرر کرتا ہوں جن کی عمر م اور ۲۷ برس کے درمیان ہونا ضروری ہے۔نائب صدر کا انتخاب اسی اجتماع کے موقعہ پر کر لیا جائے انصاراللہ کی صف دوم کے لئے نائب صدر کے تقریر کے سلسلہ میں شور تا نے تین نام تجویز کئے تھے حضور نے بعد میں ارشاد فرمایا کہ میں ان تینوں میں سے کسی کو بھی مسلسلہ کی دوسری خدمات کی وجہ سے اس کام کے لئے فارغ نہیں کر سکتا۔حضور نے ایک سال کے لئے چودھری شبیر احمد صاحب کو نائب صدر صف دوم ناتر در فر ما یاریست سے بض ماہنامہ انصار الله فتح / دسمبر ۱۳۵۲ 1967۔