تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 169 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 169

14^ فیصله شوری منظوری حضرت امد امیر المو منین ایدها ایجنڈا کی بجائے کم از کم پندرہ روز و ضروری قرار دیا جائے اور ۴ - دستور اساسی کے قاعدہ نمبر ۳۹ سے ہر ہفتہ کی بجائے " کے الفاظ جو زاہد میں حذف فرما دیے جائیں ، اس ترمیم کے بعد قاعدہ کے الفاظ یہ ہونگے۔مجلس عاملہ حلقہ کا اجلاس پندرہ روزہ ہوگا کورم یہ ہو گا ؟ قیادت مال : بتفصیل ذیل ۲۱۰۰۰ روپے کی آمد و خرچ کا مجوزہ میزانیہ منظور فرمایا جائے۔بابت ۱۹۶۷ء مجونده میزا نیه آمد چنده مجلس : تعمیر: اجتماع : " ۵۰۰۰ ۲۰۰۰ عمله تعمیر سائر اخراجات مجوزه میزانیہ اخراجات اشاعت لٹریچر ۴۰۰۰ سالانہ اجتماع میزان : امداد مجالس مقامی میزان :۔۔۴۵۰ ۲۰۰۰ ٢١٠ قیادت اصلاح وارشاد: اہم مجاس انصاراللہ میں جہاں علم دوست اصحاب کا نی تعداد میں ہوں علمی حلقہ جات قائم کئے جاویں جن کے اجلاس ہر تین ماہ میں کم از کم ایک بار منعقد ہوں اور جن میں اہم مذہبی، سماجی اور اقتصادی موضوعات پر تحقیقی مقالے پڑھے جائیں۔ہر مجلس آئندہ سال کوشش کرے کہ اپنے اپنے حلقہ کے جملہ صحابہ کرام حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے دو فوٹو حاصل کرے جن میں سے ایک مرکزہ کو بھیجوا دیا جائے اور دوسرا مقامی طور پر محفوظ رکھا جائے۔انصار زیادہ سے زیادہ تعد او می سال میں کم از کم ایک ہفتہ تربیت واصلات کے لیے وقف کریں اور ہر مجلس اپنے پروگرام کے مطابق ان سے کام ہے۔منظور ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے