تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 157 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 157

104 جاتے ہیں اور ان کو اختیار حاصل ہے کہ جس تجویز کو چاہیں منظور کریں اور جس کو چاہیں رد کر دیں یا نا میں ترمیم کر دیں۔خلیفہ وقت کی منظوری حاصل ہونے کے بعد ہی تجاویز قابل عمل اور نسما جات قابل نفاذ ہوتے ہیں۔۳۳۵۔ان سے اس وقت تک جو فیصلہ جات شوری انصار اللہ ہوئے ہیں ، ان کی تفصیل 1404 سن دار اگلے صفحات میں پیش کی گئی ہے۔