تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 150 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 150

10- سناد خوشنوی 1444 شور کی انصار الله منعقدہ ۱۳۲۵ پیش میں مجلس راولپنڈی نے یہ تجویز پیش کی کہ " علاقائی مجالس " کو اعلیٰ کارکردگی کے صلہ میں خوشنودی کے سرٹیفکیٹ دیئے جایا کریں تاکہ سبقت لے جانے کا جذبہ ترقی کرے ، شوری نے بالا تفاق اس تجویز کی سفارش کی اور حضرت امیرالمومنین نے اس کو منظور فرما لیات 16 اگلے سال یعنی پیش کی شوری میں اس سلسلہ میں قیادت عمومی کی جانب سے یہ تجویز پیش ہوئی کہ شوری 19ء کے فیصلہ کے مطابق علاقائی مجالس کو اعلیٰ کار کردگی کے صلہ میں خوشنودی کے سرٹیفکیٹ دیئے جایا کریں مگر علاقائی مجالس اتنی کہ میں کہ مقابلہ کی اصل روح قائم نہیں رہ سکتی امناسب ہوگا کہ علاقائی کے ساتھ مضامی" کے لفظ کا اضافہ کر دیا جائے۔اس طرح ایک تو ضلعی مجالس کی حوصلہ افزائی ہوگی دوسرے مقابلہ کا معیار بلند ہوگا " غور کے بعد شوری نے سفارش کی کہ حسب سابق علاقائی مجالس میں اعلیٰ کارکردگی کے صلہ میں خوشنودی کے سرٹیفکیٹ دیئے جایا کریں اور ضلعی مجالس کا آپس میں مقابلہ کر کے اعلیٰ کارکردگی کے صلہ میں خوشنودی کے سرٹیفکیٹ بھی دیے جایا کریں" تھے حضرت امیرالمونین نے شوری کے مشورہ کو قبول کرتے ہوئے اس کی منظوری صادر فرمائی، چنانچہ ؟ سے اس کے مطابق عمل شروع ہو گیا۔علم انعامی اور اسناد خوشنودی کے حصول کے سلسلہ میں جو ذیلی قواعد حضرت امیرالمومنین نے منظور ش ریکارڈ مجلس انصار اللہ مرکزیہ له ايضاً