تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 147
علم انعامی | اعزاز کی جھنڈے یعنی علم انعامی کا بھی وہی ڈیزائن ہے جو انصار اللہ کے جھنڈے کا لے جا یا سکے۔۱۳۴۵ 1944 ہے، لیکن ڈنڈے (پول) کے دوستہ ہیں تاکہ اسے آسانی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ پیش کے سالانہ اجتماع کے موقعہ پر مجلس راولپنڈی نے یہ تجویز پیش کی کہ مروجہ دستور کے مطابق علم انعامی مجلس انصار اللہ کے سالانہ اجتماع کے موقعہ پر دیا جاتا ہے۔ہمارا سال کم مصلح جنوری سے شروع ہوتا ہے۔سال بھر کی کارکردگی کا جائز ہے کہ خلیفہ وقت کی خدمت میں درخواست کی جائے کہ وہ علم انعامی جلسیاں نہ کے موقعہ پر اپنے دست مبارک سے عطا فرمایا کریں اس طرح مسابقت کی روح ترقی کرے گی۔به تجویز کثرت رائے سے منظور کر لی گئی اور حضرت امیرالمومنین نے بھی اس کی منظوری عطا فرمائی ہیں شوری یہ کو کی شور علی میں یہ سفارش کی گئی کہ مجالس کی تربیت کے کام کا جائزہ لیتے وقت قیادت تربیت اس امر کو ملحوظ رکھے گی کہ جبس مبس کا کام قیادت کے نزدیک سب سے اچھا ہو اس کے اسی فیصد ارکان نماز یا ترجمہ بھی جانتے ہوں۔اسی صورت میں قیادت تربیت حکم انعامی کی سفارش کرے گی۔حضرت امیرالمومنین نے اس تجویز کو 51446۔منظور فرما لیا۔علم انعامی اور استاد خوشنودی حاصل کرنے کے لیے حضرت امیر المومنین نے جو ذیلی قواد منظور فرمائے وہ یہ ہیں :- الف - علم انعامی اور سندات صرف انہی مجالس کو دی جائیں گی جنہوں نے دوران سال حملہ قیادتوں کے ساتھ عملی تعاون کیا ہو۔ب تعاون کرنے والی اور اس اعزاز کی حقدار صرف وہی مجلس سبھی جائے گئی جس نے تمام قیادتوں سے کرنے اس اعزاز گی تمام قیادتوں پچھتر فیصد نمبر حاصل کئے ہوں۔مختلف سالوں میں حکم انعامی حاصل کرنے والی مجالس کی فہرست درج ذیل ہے :۔ه ماهنامه انصار الله انماء لاكتوبر ۱۳۴۶ بیش