تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 107
ضرورت ہے چنانچہ ۲۳ ماہ امان مارح پیش کے اجلاس میں مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے سال رواں کے بوٹ میں اضافہ برائے منظوری پیش ہوا۔ایک انسکیٹر - ۲۰۰۷ کے گریڈ میں تنخواہ ۵۴۶ - قحط الانی ۱۲ سفر حریج انسکپر ۳۰ کل ۱۰۰۰ یک انسپیر سقه خاکروب و غیره -/۱۲۰ کرایه دفتر - / ۱۲۰ کل ۲۳۰/۰ مزید ایک کلرک ۵۰-۲-۳۰ کے گریڈ می تنخواہ ۳۶۰ قحط الائونس ۱۰۸ - کل مدد گار کارکن بالمقطع ۲۰ روپے ماہوار کل ۲۲۰ " - مستقل مبلغ برائے انفرادی تبلیغ و تربیت - ۲۵ روپے ماہوار تنخواه ۳۰ در سفر خرچ ۱۰۰ کل ۷۲۰ اس خرچ کے بالمقابل آم کا ذید یہ تجویز کی گی کہ جو انصار کی مجبوری یا مغدوری کی وجہ سے پندرہ روزہ تبلیغ کے لیے نہ جاسکیں ان سے اسکے عوض پندرہ روپے لیے جائیں تا کہ ایک مبلغ انکی طرف سے تبلیغ کا فرض ادا کر سکے قادیان میں ابتدائی دنوں میں چند افراد نے یہ رقوم ادا بھی کی تھیں۔تجویزیں یہ کہاگیا کہ اگر اس تحریک کو عام کر دیا جائے تو اس کے ذریعہ سے اسقدر آمد ہو جائے گی کہ مجوزہ اخراجات پورے ہو جائیں۔یہ تجویز کیم شادت سے بہش سے ایک سال کے لیے منظور کی گئی۔یہ تقسیم ملک کے بعد مجلس انصاراللہ کا دفتر جود حامل بلڈنگ لاہورمیں قائم ہوا اور یہ اعلان کیاگیا کہ تا اطلاع ثانی ای یند پر خط وکتابت ہوا اور انصار اللہ کا چندہ بنام می سب صاحب صدر امین احمدیہ اعدامات انجمن انصاراللہ چنیوٹ ارسال کیا جائے جب جماعت کے دفاتر دارالہجرت ربوہ میں منتقل ہوئے تو منشی عبدالرحیم شرما صاحب بدستور اکیلے ہی دفتری کام کرتے تھے اور بار خود ضعیف العمری نبھاتے چلے جاتے تھے لیکن اس وقت کام آتنا زیادہ نہ تھا۔جب حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب اس تنظیم کے نائب صدر مقرر ہوئے اور انھوں نے اس تنظیم میں جان ڈالدی تو دفتری کاموں کا بھی ایک نیا دور شروع ۱۳۳۶ هش ہوا اور کام میں بہت پھیلاؤ پیدا ہوگیا۔بدلے ہوئے حالات میں مستعد کارکنوں کی ضرورت تھی، چنانچه ۲۷ تبلیغ فروری ما ایرانی کو چوہدری محمد ابراہیم صاحب ایم اے دفتر کے انچارج مقرر ہوئے۔انھوں نے بڑی دلچسپی اور توجہ سے انصار اللہ کے دفتری کاموں کو سنبھالا ان میں باقامہ کی پیدا کی اور ہر چیز کا ریکارڈ بڑے احسن طور پر رکھنا شروع کیا اور جنگ اس ذمہ داری کو بڑی عمدگی اور خوش اسلوبی سے نبھاتے چلے جا رہے ہیں، جوں جوں کام بڑھتا چلا گیا دفتر کے کارکنوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا گیا انسپکٹر کے عہدہ پر ایک تجربہ کار عالم دین قریشی محمد نذیر صاحب کچھ وہ کام کرتے رہے ، اس وقت جو کارکنان دفتر انصار اللہ سے متعلق ہیں ان کے کوائف درج ذیل ہیں۔یہ جگہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور کے تقریب واقع ہے۔