تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 258
۲۵۷ - اطفال الاحمدیہ کا نظام میں آئندہ دو صفوں پرمشتمل ہوگا۔صف اول میں موا سے 10 سال تک کی ۱۵ عمر کے بچے ہوں گے اور صف دوم میں ۷ سے ۱۲ سال کی عمر کے بچتے۔حضور نے یہ بھی اعلان فرمایا کہ آئندہ سات برس کے اندر ہیں ہزار سائیکل سوار انصار الله ہیں سے۔دس ہزار اطفال الاحمدیہ میں سے اور نشتر ہزار خدام الاحمدیہ میں سے تیار ہوتے چاہئیں تا کہ یہ وسیع پیمانے پر رفاہی کاموں میں حصہ لے سکیں۔دیہات سے رابطہ قائم کریں اور لوگوں کی مشکلات کو دور کرنے کی کوشش کر سکیں۔یہ ہم محنتوں کو برقرار رکھنے کے لئے بھی مفید ثابت ہو گی اور دیگر بہت سے فوائد بھی اس انشاء اللہ حاصل ہوں گے۔حضور نے یہ بھی اعلان فرمایا کہ سائیکلوں کے وفود کے ذریعہ دیہات سے رابطہ قائم کرنے کی تحریک کے سلسلہ میں میں نے ایک ہزار روپیہ انعام دینے کا جو اعلان کر رکھا ہے اس کے تعلق میں ہر سال ۱۵ ستمبر تک کی موصولہ رپورٹوں کا جائزہ لے کر فیصلہ کیا جایا کرے گا۔حضور نے انصار اللہ کو یہ تحریک بھی فرمائی کہ تعلیم القرآن کی طرف خصوصیت سے توجہ دیں اور جو لوگ قرآن کریم ناظرہ یا با ترتبہ پڑھنا چاہیں انھیں ضرور پڑھائیں۔یہ بہت ضروری اور اہم تقریب ہے چار بھی کر و پچاس منٹ پر حضور نے اپنا خطاب مستر فرمایا جس کے بعد حضور واپس تشریف لے گئے۔اس سال کے اجتماع میں رمضان المبارک اور جلسہ سالانہ کی قربت نیز گندم کی بجائی کا وقت آجانے کے باوجود ۵۳۵ مجالس کے ۹۵۲ نمائندگان ۱۹۵۷ تعداد نمائندگان اراکین اور ۱۵۰۰ زائرین نے شرکت کی۔اجتماع کے کل آٹھ اجلاس ہوئے جن میں مندرجہ ذیل اصحاب نے مختلف اوقات رو داد اجتماع میں صدارت کے فرائض سرانجام دیئے۔۔میاں بشیر احمد صاحب ناظم اعلیٰ بلوچستان مولوی عبد المجید صاحب نعیم اصلی کراچی تقریشی عبداشتن صاحب ناظم اعلی سندھ رکن الدین صاحب ناظم اعلی سرحد - مرزا عبد الحق صاحب ایڈووکیٹ صوبائی امیر پنجاب چوہدری احمد الدین صاحب ناظم ضلع لائیکیوں عبداللطیف صاحب ستکو ہی ناظم ضلع لاہور۔۱۳۵۲ هش الفضل ۱۴ نبوت / نومسیر رش