تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 187
نمبر شمار 1 JAY ایجنڈا منظوری حضرت فیصلہ شوری امیرالومتین ایدها تیادت مال : اس وقت یہ دستور ہے کہ چندہ مجلس کا ہے حصہ مرکز میں جمع ہوتا ہے باقی اس ترمیم کے ساتھ سفارش کی جاتی ا حصہ مقامی مجلس اپنے اخراجات کے لیے رکھتی ہے مجلس لائلپور اس میں یہ ترمیم پیش ہے کہ مجلس مقامی کے ۳۳ فیصد کرتی ہے: حصہ مرکز ۶۵ فیصد حصته مجلس مقامی ۳۰ فیصد حصہ نظامت ضلع میں سے ، فیصد نظامت ضلع کر علاقہ دو فیصد علاقہ کو دیا جائے اس طرح مجلس مرکز کا حصہ پر شور ۷۷ فیصد رہیگا اس طرح ضلع اور علاقہ کے اخراجات کے لیے مناسب فنڈ فراہم ہو سکے گا اور وہ مقامی کا حصہ ہ، فیصد ہو جایا اپنے کام بخیر و خوبی چلا سکیں گے۔(لائلپور ) مجلس کی مالی ضروریات اور کام کی وسعت کے پیش نظر چندہ لمبس کی شرح وہی مجلس شوری رد کرنے کی سفارش کر دی جائے جو مجلس تخدام الاحمدیہ کے چندہ مجلس کی ہے یعنی ایک پیسہ نی روپیہ کرتی ہے۔اس کے بغیر ترقی مشکل ہے۔نوسٹ : یہ معاملہ پہلے مجلس شوبہ کی تہ میں پیش ہو کر اس لیے ترک کیا گیا تھا۔کہ مجلس نے یقین دلایا تھا کہ وہ اس شرح کے ہوتے ہوئے چندہ کو دوگنا کرتے کی کوشش کریں گی اور چندہ اشاعت لٹریچر اور چندہ سالانہ اجتماع بھی سو فیصد پورا کریں گی، لیکن ایسا نہیں ہوا۔۵۴۵۰۰ روپے کا بجٹ آمد و خرچ برائے سال منتشله مندرجہ ذیل تفصیل کے ساتھ پیش ہے۔منظور ہے منظور ہے چنده مجلس سالانہ اجتماع : اشاعت لٹریچر: ۴۰۰۰ 194 زعی برند عماء اعلی کی حسن کارکردگی پر بھی استناد خوشنودی دی جائیں منظور کیے جانے کی سفارش کی نا منظور جاتی ہے سید نا حضرت امیرالمومنین خلیفة المسیح الثالث اید والله تمال نبصرہ العزیز نے اس ارشاد پر کھل کر بھی منظور ہے