تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 180
نمبر شمار 169 ایجنڈا منظوری حضرت فیصلہ شوری امیرالمونین ایند کاند اراکین مجالس انصار اللہ سے تعلق تمام تحریکات کو ماہنامہ انصار اللہ میں شائع ہونا شوری کی اکثریت اس حق میں ہے ٹھیک ہے چاہئیے موجودہ صورت میں جب کہ برا ایک تحریک روز نامہ الفضل میں شائع ہوتی ہے کہ اس تجویز کو منظور کئے جانئے کی ضرورت نہیں بدستور سابق مندرجہ ذیل دقتیں ہیں۔الف بعض مجالس میں بوسه مالی کمزور یا ناخواندگی الفضل جاری ہی نہیں ہے اس الفضل اور ماہنامہ انصارالله لیے ایسی تحریکات کا انہیں علم ہی نہیں ہوتا۔دونوں میں تحریکات شائع ب " الفضل" روزانہ ہے اگر پڑھ بھی لیا جائے تو وقتی طور پر تحریکات کا علم ہو کہ ہوتی رہیں۔پھر بات ذہن سے نکل بھاتی ہے اور بعد میں تلاش کرنی مشکل ہے کیونکہ سر حاجت ما میں الفضل کا باقاعدہ فائل نہیں رکھتی اور اگر فائل ہو بھی تو کافی پرچوں کی ورق گردانی کرنی پڑتی ہے۔مجلس چک نمبرز ۲۷ الف کا چیلو) ہر ماہ میں قابل عمل تحریکات کو پہلے ماہ کے ماہنامہ میں شائع ہونا چاہیئے تاکہ قریب شوری نے کثرت رائے سے اس کرد ہونے کی وجیہ گیا د بھی تازہ رہے اور تیاری کے لیے وقت مل سکے۔الف : انصار اللہ جو کہ عمر رسیدہ میں حافظہ کمزور ہے ان کے لیے ماہنامہ انصار الله کا ٹھوس صورت میں زیر نظر رکھنا اور تلاش کرنا آسان ہے۔ب : افراد کی کمزوریوں اور شکلات کاحل کرنا مرکزہ کا فرض بھی ہے۔( مجلس چک نمیر ٢۷۰ الف کا چیلو ) < تجویز کو رد کئے جانے کی سفارش کی ہے۔الف : مجالس میں مسابقت کی روح پیدا کرنے کی غرض سے ماہوار کارگزاری کی رپورٹ شوری کی اکثریت نے سفارش وضاحت دینے والی مجالس کے نام شائع ہوں۔یہ طریق سست مجالس کے لیے بیداری کا موجب بھی کی ہے کہ سال میں ایک دفعہ نہیں ہے ہو سکتا ہے۔مجالس کا سالانہ بجٹ ، وصولیات ب: مجالس کا سالاز بھیٹ اور وصولیات دلبقایا جات گوشوارہ دیا جائے جیساکہ دیگر اور بقایا جات کاگوشواره نیز ریقی مسلیمیں اپنے رسائل میں شائع کرتی رہتی ہیں۔ما ہوار رپورٹوں کا سالانہ گوشوارہ ج : اس غرض کے لیے یا تو کچھ صفحاتہ بڑھا دیئے جائیں اوراگر یہ ہ ہو سکے توموجودہ مضامین شائع کر دیا جائے۔