تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 176
140 ایجنڈا 1945 قیادت مال : مشخصه بجٹ آمد و خرج بابت سال ساده آمد چنده مجلسی تعمیر " " ۰۰۰۰۰ ۴۰۰۰ عمله سائر اجتماع ۲۵۰۰ اشاعت ٹریچر ۲۰۰۰ تعمیر دفتر اشاعت الریمیر عطا یا برائے جیپ ۱۲۰۰۰ سالانہ اجتماع میزان ۵۴۵ امداد مقامی مجالس خرچ AADM ۹۶۴۶ ٥٥٠٠ فیصله شوری منظوری حضرت امیر المومنین ایده اند بجٹ سے جیپ کے بارہ ہزار روپے منظور ہے منا کر دیئے جادیں اور باقی بجٹ ۴۲۵۰۰ رو پلے معہ۔۔۔م تین ہزار رو پر مستقل ریز رونڈ مشروط بانگر منظور ہے۔۴۵۰۰ جیب میزان ۵ ۴۵۰۰ مجلس انصاراللہ مرکز یہ کے پاس ایک جیپ ہونی چاہیئے تاکہ دنیا تی مجالس کے ساتھ زیادہ سے زیادہ رابطہ پیدا کیا جاسکے اس غرض کے لیے بارہ ہزار روپے تک عطایا جمع کئے جائیں۔نا منظور منظور ہے منظور ہے انصاراللہ کے کام کی وسعت کے پیش نظر انسیکٹر کی موجودہ ایک آسامی کافی نہیں اس طرح سالہا سال تک بعض مجالس میں انسپکٹر نہیں جائیگا حالانکہ ہر مجلس میں کہ انکہ ایک ہیں انسپکٹر کو ضرور جانا چاہیئے نیز تجنید کا کام بھی بہت باتی ہے۔لہذا انسپکٹر کی مزید ایک آسامی منظور کی جائے۔تجریہ سے معلوم ہوا ہے کہ مجلس انصاراللہ کی مقرر کردہ شرح چندہ پا نیا پیر نی روی نا منظور کا نیا پایه نی روسیه زیادہ ہے اور انصار اس شرح سے چندہ نہیں دے سکتے اس لیے پا نیا پیر کی شرح ہی درست کی بجائے پلا نیا پیہ فی روپیہ مقرر کیا جائے۔(مجلس انصار الله یوه ) ر مجلس عاملہ مرکز یہ اس سے اتفاق نہیں کرتی ) قیادت اصلاح دارشاد : انصاراللہ مرکز یہ کا ایک وفد مشرقی پاکستان کے دورہ منظور ہے ہے۔منظور ہے