تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 170
199 ایجنڈا قیادت خدمت خلق : آئندہ سال ایک ہزار انصار فرسٹ ایڈ اور بیچاس انصار کمپاؤنڈری کا امتحان پاس کریں تا خدمت خلق کا یہ سپلو بیماروں کی خدمت نستہ نہ رہے۔ریوہ کراچی، لاہور، سیالکوٹ کوٹر اور راولپنڈی میں سال میں دو مرتبہ فرسٹ ایڈ ٹرینینگ کلاس کھولی جائے جن میں انصار کو فرسٹ ایڈ سکھا کر محکمانہ سندات دلائی جائیں ان مقامات کے علاوہ کسی اور مقام پر مبنی اگر ایسی تربیت کا انتظام ہو سکے تو اس کا اہتمام کیا جائے۔قیادت تعلیم ، جہاں حکومت کی طرف سے تعلیم بالغاں کے سلسلہ میں کوشش ہو سے رہی ہو وہاں انصار حکومت سے اس کام میں ہر طرح تعاون کریں اور جہاں ایسا انتظام ابھی تک نہ ہو وہاں انصار اپنے طور پرتعلیم بالغان کے مراکز کو میں ا حکومت کے متعلقہ محکموں کا تعاون حاصل کریں۔نظامت علیا و سندھ، بلوچستان خدمت خلق ، اصلاح دار شاد اور دیگر مرکزی قیادتوں کے کاموں کو باحسن طریق پر سرانجام دینے نیز مجالس کے دوروں کے لیے مرکز میں ایک جیپ خریدی جائے اور مخیر احباب کو اس کا یہ خیر میں حصہ لینے کی تحریک کی جائے۔£1941۔قیادت عمومی : انتخاب کرائے ۱۹۶۲ء تا ۱۹۹۳ ماہنامہ انصار اللہ کی اشاعت کم از کم دو ہزار تک پہنچائی جائے۔فیصلہ شوری - لمومنین اسیدها منظور ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے نا منظور ہے منظور ہے منظور ہے حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر حمد صا منظور ہے ایم اے (اکسن) منظور ہے منظور ہے چونکہ ماہنامہ انصار اللہ اپنے موجودہ سالانہ چندہ کے ساتھ خود کفیل نہیں اس لیے ماہنامہ کی اشاعت بڑھانے کی منظو رہے اس کی قیمیت چھ روپے سالانہ کردی جائے۔کوشش کی جائے قیمت نی املال نہ بڑھائی جائے۔قیادت مال چندہ سالانہ اجتماع و 4 پیسے فی رکن مقرر ہے مگر اس طرح جو آمد ہوتا منظور ہے مال بندہ الا انتا اور اسے نین اس جو منظور ہے