تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 168
تمبر شماره 146 فیصلہ شوری امیرالمومنین ایده الله ایجنڈا آئندہ اشاعت لٹریچر کے لیے انصار سے ایک رو پیرنی کس کی سالانہ شربت سے چند منظور ہے وصول کیا جائے۔مجلس مرکز یہ کی طرف سے ہر سال قرآن مجید کے دو اور کتب حضرت مسیح موعود علیہ سلام کے دوسہ ماہی امتحانوں کا اہتمام کیا جائے کتب کے امتحان کے لیے نصاب منفرد کرنے کے ساتھ ہی پر ہر امتحان انصار میں تقسیم کردیا جائے، اڑھائی ماہ کے بعد امتحان سے لیا جائے تعلیم یافتہ اورغیر تعلیم یافتہ انصار کے لیے دو معیار مقرر ہوں امتیار اول اور معیار دوم کے علیحدہ علیحدہ نتائج کا اعلان کیا جائے۔منظور ہے مجلس انصار الله مرکز یہ ایک ماہوار رسالہ شائع کرے جس میں مجالس انصار اللہ سے متعلق پروگرام، کار کردگی کی رپورٹیں اور ضروری ہدایات شامل ہیں۔اس رسالہ میں انتقالی اور تربیتی امور کے علاوہ حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے ملفوظات نیز حضور کی عربی تحریروں کا اردو ترجمہ بھی شائع کیا جائے ، ہر مجلس کے لیے اس کی خریداری لازمی قرار دی جائے۔صدر مجلس انصار اللہ ایک کمیٹی مقرر فرما دیں جو معینہ مدت میں دستور اساسی پر نظرثانی کر کے اپنی رپورٹ صدر انصاراللہ کی خدمت میں پیش کرے 144 قیادت عمومی : دستور اساسی سب کمیٹی کی رپورٹ پیش خدمت ہے۔از راہ کرم دستور اساسی کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں دستور اساسی انصد باشد ور منطوری منظور ہے منظور ہے میں زیر قاعدہ نمیرا مندرجہ ذیل قاعدہ کا اضافہ منظور فرمایا جائے۔صدر مجلس کو اختیار ہو گا کہ ہنگامی ضرورتوں میں مجالس ما تحت کو معین رقوم بطور ہنگامی چندہ جمع کرنے کی اجازت دے۔دستور اساسی کے قواعد ۳۶ اور ۳۷ یں ترمیم فرما کر مجلس عاملہ ملک علاقہ اور ضلع کے لیے ہر ماہ کی بجائے ہر تین ماہ میں ایک بارہ اجلاس ضروری قرار دیا جائے س دستور اساسی کے قاعدہ نمبر ٣٨ میں ترمیم فرما کہ مجلس عاملہ مقامی کا اجلاس ہر ہفتہ منظورہ ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے