تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 317
تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۲۹۷ حلقہ کے تمام زعماء زعیم اعلیٰ کے ماتحت ہوتے ہیں۔زعیم اعلیٰ کا تقرر بذریعہ انتخاب ہوتا ہے جس کی منظوری صدر مجلس دیتے ہیں۔زعیم اعلیٰ کا تقرر تین سال کے لئے ہوتا تھا لیکن ۱۹۹۸ء سے یہ مدت دوسال ہے۔سوائے زعیم اعلیٰ ربوہ کے جو ایک سال کے لئے مقرر ہوتے ہیں اور صدر مجلس ان کو نامزد کرتے ہیں۔۲۰۰۰ء سے ۲۰۰۳ ء تک جن انصار کو زعیم اعلیٰ کی حیثیت سے کام کی توفیق ملی ، ان کے نام درج کئے جاتے ہیں۔ربوہ: مکرم مولا نا محمد صدیق گورداسپوری صاحب ۲۰۰۰ تا ۲۰۰۱ء مکرم چوہدری نعمت اللہ صاحب ۲۰۰۲ ء تا ۲۰۰۳ء، اسلام آباد شرقی مکرم محمد یوسف بقا پوری صاحب ۲۰۰۰ تا ۲۰۰۳ء۔اسلام آباد غربی مکرم رزاق احمد صاحب ۲۰۰۰ تا ۲۰۰۳ء۔اسلام آباد وسطی (نئی زعامت) مکرم شریف احمد متو صاحب ۲۰۰۰ تا ۲۰۰۳ء۔اسلام آباد شمالی : مکرم عبد الکریم جاوید صاحب ۲۰۰۰ تا ۲۰۰۳ء۔اسلام آباد جنوبی مکرم سفیر احمد کاہلوں صاحب ۲۰۰۰ء تا۲۰۰۳ء۔بیت الحمد راولپنڈی: مکرم چوہدری عبد الماجد صاحب ۲۰۰۰ ء تا ۲۰۰۱، مکرم سید انوراحمد شاہ صاحب یکم جنوری ۲۰۰۲ ء ا ار جون ۲۰۰۲ء مکرم کمانڈ رناصر احمد صاحب اار جون ۲۰۰۲ء تا دسمبر ۲۰۰۳ء صدر راولپنڈی مکرم خواجہ نذیر احمد صاحب ۲۰۰۰ء - ۲۰۰۱ء۔مکرم سید منور احمد شاہ صاحب ۲۰۰۲ ء تا ۲۰۰۳ء۔ایوانِ تو حید ر ا ولپنڈی: مکرم میاں محمد عاشق صاحب ۲۰۰۰ تا ۲ رمئی ۲۰۰۱ء مکرم لطیف احمد سنوری صاحب ۲ رمئی ۲۰۰۱ ء تا ۲۰۰۳ء۔پشاور روڈ راولپنڈی: مکرم رفیق احمد قریشی صاحب ۲۰۰۰ء۔۲۰۰۱ء مکرم مبارک احمد سیف صاحب ۲۰۰۲ء۔تا ۲۰۰۳ء واہ کینٹ مکرم ہادی احمد خان صاحب ۲۰۰۰ ء تا ۲۰۰۱ء ، کرم مرزا محمد یعقوب صاحب ۲۰۰۲ تا ۲۰۰۳ء۔جہلم شہر : مکرم محمد انور گوگا صاحب ۲۰۰۰ تا ۲۰۰۱ء، مکرم انس احمد مبشر صاحب ۲۰۰۲ تا ۲۰۰۳ء۔گجرات شہر: ( ۲۰۰۰ ء تک زعامت علیاء قائم رہی ) : مکرم ڈاکٹر مبارک احمد صاحب ۲۰۰۰ء