تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 308
تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۲۸۸ (KENWSHA) کے موقع پر سیدنا حضرت خلیفہ مسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کا ارسال کردہ انگریزی پیغام رسالہ کی زینت ہے نیز مکرم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کا انگریزی اختتامی خطاب بھی شائع کیا گیا ہے۔حوالہ جات ای انصار اللہ ماہ نومبر ۱۹۶۰ء