تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 291
تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۲۷۱ (۵) حیات نور از مکرم مولانا شیخ عبد القادر صاحب اول سابق سوداگرمل ) ( صفحات ۸۵۶) ۱۳ / مارچ ۲۰۰۲ء ۱۸ اگست ۲۰۰۲ء ۱۰۰۵ 1••• دوم (1) حیات بشیر از مکرم مولانا شیخ عبدالقادر صاحب اول ۱۲ جولائی ۲۰۰۳ ۱۰۰۴ ۱۷؍ جولائی ۲۰۰۳ء ۱۰۰۵ اول ۱۶ / دسمبر ۲۰۰۳ء سابق سوداگرمل ) ( صفحات ۵۸۸) (۷) شہداء الحق از حضرت قاضی محمد یوسف اول صاحب (صفحات ۱۷۱) (۸) سیرت حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ از مکرم شیخ محمود احمد عرفانی صاحب و حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحب (صفحات ۷۲۰) کتاب جو مجلس نے پہلی بار طبع کروائی نام کتاب مع مصنف و صفحات شیخ عجم اور آپ کے شاگرد از حضرت سید میر مسعود احمد صاحب (صفحات ۴۰۴) حضرت خلیفہ مسیح کی خدمت میں کتب کی ترسیل خلیفة طبع تاریخ طبع تعداد اول ۲۲ نومبر ۲۰۰۳ء ۱۰۳۰ حملہ کپ سید نا حضرت خلیفہ اسیح کی خدمت بابرکت میں دعا کی غرض سے بھجوائی جاتی رہیں۔سیدنا حضرت خلیفہ اسیح کی طرف سے ان کتب کی اشاعت پر حوصلہ افزائی کے خطوط موصول ہوتے رہے جن میں سے چند یہاں درج کئے جاتے ہیں۔ا۔دد بسم اللہ الرحمن الرحیم مکرم محترم صد ر صاحب مجلس انصار اللہ پاکستان ربوہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کی طرف سے لاہور۔تاریخ احمدیت کی کاپی ملنے پر حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے آپ اور آپ کے معاونین کو اپنی دعاؤں سے نوازا ہے۔ماشاء اللہ بہت عمدہ کام کیا ہے۔جزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء - تمام معاونین کو حضور انور کی طرف سے محبت بھر اسلام۔