تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 311
تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۱۳۸۲ هش/ ۲۰۰۳ء: ۲۹۱ صدر محترم کی طرف سے مؤرخہ ۴ مارچ ۲۰۰۴ء کو سیدنا حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالی بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں نتائج بغرض منظوری بذریعہ فیکس بھجوائے گئے اس پر حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے”۔“ کا نشان لگا کر اپنے دست مبارک سے تحریر فرمایا۔اللہ مبارک فرمائے۔“ اول اور علیم انعامی کی حقدار: دارالذکر فیصل آباد دوم : بیت الاحد لا ہور سوم : مارٹن روڈ کراچی چہارم: ڈرگ کالونی کراچی پنجم : اسلام آباد شرقی ششم: ٹاؤن شپ لاہور ہفتم محمود آباد کراچی ہشتم: کریم نگر فیصل آباد نم: ماڈل کالونی کراچی دہم : بیت التوحید لاہور اسناد خوشنودی ناظمین اضلاع ۱۳۷۹ هش / ۲۰۰۰ ء : صدر محترم کی طرف سے مؤرخہ ۲۶ دسمبر ۲۰۰۰ء کو حضرت خلیفہ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی خدمت اقدس میں نتائج بغرض منظوری بھجوائے گئے اس پر مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری نے مورخہ ۲۶ دسمبر ۲۰۰۰ء کو تحریر کیا کہ حضور نے فرمایا ہے۔ٹھیک ہے۔مبارک باد۔“ اول مکرم قریشی محمود احمد صاحب ناظم ضلع کراچی دوم مکرم چوہدری عبدالواحد ورک صاحب ناظم ضلع اسلام آباد سوم مکرم را نا محد سلیم صاحب ناظم ضلع سانگھڑ ۴ ۱۳۸۰ ش ۲۰۰۱ء : اسناد خوشنودی ناظمین اضلاع کمیٹی کی رپورٹ ۲۳ دسمبر ۲۰۰۱ء کو اجلاس مرکزی عاملہ میں پیش ہوئی۔مجلس عاملہ نے رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد حسن کارکردگی کے لحاظ سے اسناد خوشنودی کی سفارش کی۔صدر محترم کی طرف سے مؤرخہ ۳۱ دسمبر ۲۰۰۱ ء کو حضرت خلیفۃ اسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی خدمت اقدس میں نتائج بغرض منظوری بھجوائے گئے اس پر مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری نے مورخہ ۹ جنوری ۲۰۰۲ء کوتحریر کیا کہ حضور نے فرمایا : ” منظور ہے۔“ اول مکرم طاہر احمد ملک صاحب ناظم ضلع لاہور دوم مکرم چوہدری عبدالواحد ورک صاحب ناظم ضلع اسلام آباد سوم مکرم عبدالقدیر طا ہر صاحب ناظم ضلع ڈیرہ غازیخان ۵