تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 276 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 276

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۲۵۶ (۲) محاصل مشروط گیسٹ ہاؤس انصار الله و ریز رو برائے اضافہ جات دوران سال ۴۵۹۲۰۰ (۲) اخراجات مشروط گیسٹ ہاؤس انصار الله و بالائی منزل دفتر انصار الله ۱۲۰۰۰۰۰ بالائی منزل دفتر انصار الله (۳) محاصل صیغہ جات امانتی ماہنامہ انصار الله میزان کل آمد ۱۲۰۰۰۰۰ (۳) اخراجات صیغہ امانتی ماہنامہ انصار الله ۱۴۷۲۹۰۰۰ میزان کل خرچ سفارش صدر مجلس شوری کی سفارش سے اتفاق ہے۔۱۲؍ دسمبر ۲۰۰۳ء فیصلہ حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز: ۱۲۰۰۰۰۰ ۱۲۰۰۰۰۰ ۱۴۷۲۹۰۰۰ مندرجہ بالا سفارشات صدر محترم کی طرف سے سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالٰی بنصرہ العزیز کی خدمت بابرکت میں بھجوائی گئیں۔ان کو ملاحظہ فرمانے کے بعد حضرت اقدس کی طرف سے مندرجہ ذیل جواب موصول ہوا۔: و بسم اللہ الرحمن الرحیم لندن ۲۰ دسمبر ۲۰۰۳ مکرم صدر صاحب مجلس انصاراللہ پاکستان السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کی طرف سے مجلس انصاراللہ پاکستان کی شوریٰ کی سفارشات موصول ہوئیں۔ٹھیک ہے ایجنڈا کی تجویز نمبر پر مزید غور کے لئے کمیٹی بنا دیں جو تفصیلی غور کے بعد اپنی رپورٹ پیش کرے۔باقی بجٹ منظور ہے۔جزاکم اللہ احسن الجزاء۔آمین۔والسلام خاکسار مرزا مسرور احمد خلیفہ اسیح الخامس