تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 275
تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۲۵۵ تجویز نمبرا ( قیادت عمومی) از مجلس انصار اللہ مقامی ربوہ مجلس انصار اللہ پاکستان کے دستور اساسی میں فرائض و اختیارات عہدیداران کے زیر عنوان قاعدہ نمبر ۱۱۰ سے قاعدہ نمبر ۱۵۲ تک صدر، نائب صدر اوّل، نائب صدر صف دوم، نائب صدران، قائد عمومی ، قائد تعلیم ، قائد تربیت اور قائد مال کے فرائض واختیارات تو وضاحت سے الگ الگ درج کر دیئے گئے ہیں۔جب کہ بقیہ 9 قائدین اور آڈیٹر کے بارہ میں قاعدہ نمبر ۱۵۳ میں الگ وضاحت نہیں ہے۔لہذا تجویز ہے کہ ان بقیہ دس قائدین کے شعبہ جات کے فرائض بھی معین کر کے دستور اساسی میں شامل کئے جائیں۔سفارش شوری : چونکہ اس تجویز پر تفصیلی غور کی ضرورت ہے۔محترم صدر صاحب ایک سب کمیٹی بنادیں جو سارے معاملہ پر غور کرے اور ان قائدین کے فرائض و اختیارات معتین کر کے محترم صدر صاحب کو رپورٹ پیش کرے۔محترم صدر صاحب ان سفارشات کو حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت میں منظوری کے لئے پیش کر دیں۔سفارش صدر مجلس شوریٰ کی سفارش سے اتفاق ہے۔۱۴دسمبر ۲۰۰۳ء تجویز نمبر ۲ ( قیادت مال) بجٹ آمد و خرچ مجلس انصاراللہ پاکستان سال ۲۰۰۴ء سفارش شوری مجلس شوری نے مجوزہ بجٹ جو درج ذیل ہے، منظور کرنے کی سفارش کی ہے۔۲۰۲۵۰۰۰ ۴۸۵۵۴۰۰ 1192900 ۳۵۰۰۰۰ ۲۹۸۱۵۰۰ ۴۶۰۰۰۰ آمد خرچ (۱) محاصل خالص (۱) اخراجات خالص چنده مجلس ۱۰۶۴۸۰۰ عمله دفتر انصار الله سائر اخراجات سالانہ اجتماع ۱۳۳۱۰۰۰ سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر ۳۵۰۰۰۰ اشاعت لٹریچر گرانٹ مجالس مقامی گرانٹ ناظمین اضلاع