تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 321 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 321

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ٣٠١ ماڈل کالونی کراچی: مکرم محمد ساجد قمر صاحب ۲۰۰۰ ء تا ۲۰۰۱ء مکرم طاہر محمود صاحب ۲۰۰۲ ء تا۲۰۰۳ء محمود آباد کراچی: (نئی زعامت) مکرم ملک طاہر احمد خانصاحب ۲۰۰۰ تا ۲۰۰۳ء۔نارتھ کراچی مکرم عبدالمنان محمود صاحب ۲۰۰۰ ء تا ۲۰۰۳ء۔ناظم آباد کراچی : مکرم محمد شاہد قریشی صاحب ۲۰۰۰ ء تا ۲۰۰۳ء۔ہاؤسنگ سوسائٹی کراچی : مکرم افتخار احمد صاحب ۲۰۰۰ ء تا ۲۰۰۱ء مکرم کیپٹن (ر) رانا بشارت احمد صاحب ۲۰۰۲ء مکرم محمد حنیف چغتائی صاحب ۲۰۰۳ء حیدر آباد شہر مکرم محمد صدیق صاحب ۲۰۰۰ تا ۲۰۰۳ء۔پشاور شہر مکرم ڈاکٹر منصور احمد وقار صاحب ۲۰۰۰ء تا ۲۰۰۱ء مکرم عبد اللہ جان صاحب ۲۰۰۲ ء تا ۲۰۰۳ء۔پشاور چھاؤنی مکرم محمد علی خان صاحب ۲۰۰۰ تا ۲۰۰۱ء مکرم کرنل عبدالودود صاحب ۲۰۰۲ ء تا۲۰۰۳ء۔حیات آباد پشاور مکرم میاں شار احمد صاحب ۲۰۰۰ ء تا ۲۰۰۱ء مکرم ڈاکٹر سید مسعود احمد شاہ بخاری صاحب ۲۰۰۲ تا ۲۰۰۳ء۔کوئٹہ جنوبی /سریاب: مکرم ناصر علی خان صاحب ۲۰۰۰ تا ۲۰۰۳ء۔کو سیدہ شہر اشرقی مکرم مقصود احمد انجینئر صاحب ۲۰۰۰ء تا۲۰۰۳ء۔ء کوئٹہ چھاؤنی / شمالی غربی: (نئی زعامت ) مکرم مسعود احمد باجوہ صاحب ۲۰۰۰ ء تا ۲۰۰۱ء۔مکرم سید طارق احمد شاہ صاحب ۲۰۰۲ تا ۲۰۰۳ء۔جلسہ سالانہ انگلستان میں مجلس کی نمائندگی ۱۹۸۵ء میں سیدنا حضرت خلیفہ مسیح الرابع ” نے فیصلہ فرمایا تھا کہ جماعت احمد یہ انگلستان کے جلسہ سالانہ میں ( جو خلیفہ وقت کی موجودگی کے باعث مرکزی جلسہ کی حیثیت اختیار کر چکا ہے ) پاکستان کی تنظیموں کے نمائندگان بھی شامل ہوا کریں۔یہ نمائندگی اس لحاظ سے مزید اہمیت کی حامل ہے کہ نمائندگان کا انتخاب خود حضرت خلیفہ اسی فرماتے ہیں۔صدر مجلس کی طرف سے عاملہ و کارکنان کی فہرست مع عرصہ