تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 310 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 310

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۱۳۸۰ ہش /۲۰۰۱ء : ۲۹۰ علم انعامی کمیٹی نے مجالس کی رپورٹس میں تمام شعبہ جات کی جزئیات کو بنیاد بناتے ہوئے اپنی رپورٹ مرتب کی جو ا۳ دسمبر ۲۰۰۰ء کو مجلس عاملہ میں پیش کی گئی۔مجلس عاملہ نے غور کے بعد اسے حضورانور کی خدمت میں بھجوانے کی سفارش کی۔حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی خدمت اقدس میں نتائج بغرض منظوری بھجوائے گئے اس پر مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری نے مؤرخہ 9 جنوری ۲۰۰۱ء کوتحریر کیا کہ حضور نے فرمایا ہے۔: د منظور ہے۔اول اور علم انعامی کی حقدار: دارالسلام لاہور دوم : ٹاؤن شپ لاہور سوم : بیت الاحد لا ہور چهارم: دارالذکر فیصل آباد پنجم محمود آباد کراچی ششم : شاہدرہ فیکٹری امیر یالا ہور ہلم : دار الحمد فیصل آباد دہم : بیت التوحید لا ہور ہشتم: ماڈل کالونی کراچی نہم: ڈرگ روڈ کراچی نوٹ : تفصیلی نتیجہ کے لئے ملاحظہ ہو ماہنامہ انصار اللہ ربوہ ماہ فروری ۲۰۰۲ صفحه ۸ ۱۳۸۱ هش/ ۲۰۰۲ء: مکرم حافظ مظفر احمد صاحب صدر علم انعامی کمیٹی نے ۱۰؍ مارچ ۲۰۰۳ء کو اجلاس عاملہ میں علم انعامی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی مجلس عاملہ نے سفارشات کے مطابق پہلی دس مجالس کی فہرست حضور کی خدمت میں بھجوانے کی منظوری دی چنانچہ صدر محترم کی طرف سے حضرت خلیفہ اسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی خدمت اقدس میں نتائج بغرض منظوری بھجوائے گئے اس پر مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری نے مورخہا اس مارچ ۲۰۰۳ کو تحریر کیا کہ فرمایا : "منظور اول اور علیم انعامی کی حقدار: ٹاؤن شپ لاہور د منظور ہے۔66 دوم: دار السلام لاہور سوم : بیت النور لاہور چہارم: مغلپورہ لاہور پنجم : دارالذکر فیصل آباد ششم گلشن جامی کراچی ہفتم : ڈرگ روڈ کراچی ہشتم: ڈرگ کالونی کراچی نہم مجلس مقامی۔ربوہ دہم محمود آباد کراچی