تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 292
تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۲۷۲ والسلام۔خاکسار منیر احمد جاوید پرائیویٹ سیکرٹری (لندن۔۱۸ اپریل ۲۰۰۲ء) و بسم الله الرحمن الرحیم مکرم محترم صدر صاحب مجلس انصاراللہ پاکستان ربوہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی طرف سے ”حیات نور کی کا پیاں ملنے پر حضور انور نے فرمایا ہے۔انصاراللہ نے ”حیات نور“ کو شائع کرا کے ماشاء اللہ بہت اچھا کام کیا ہے۔جزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء والسلام خاکسار منیر احمد جاوید پرائیویٹ سیکرٹری (لندن - ۱۸ اپریل ۲۰۰۲ء) کتب دیگر ادارہ جات کی خرید وتقسیم مجلس انصار اللہ نے انصار کی تعلیمی و تربیتی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے وقت کی ضرورت کے مطابق جن ادارہ جات سے کتب خرید کر انہیں انصار میں تقسیم کیا۔ان میں نظارت اشاعت صدر انجمن احمد یہ فضل عمر فاؤنڈیشن اور احمد کیڈ می ربوہ کی کتب شامل ہیں۔احمدیہ حوالہ جات تاریخ انصار اللہ جلد سوم صفحه ۶۴۰-۲۳۶