تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 189 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 189

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۱۶۹ اصلاح وارشاد کی مساعی کا جائزہ لیا اور کام کو مزید متحرک کرنے کی کاوش جاری رکھی چنانچہ اس کے نتیجہ میں امسال چونتیس اضلاع کی دوسو میں مجالس کا دورہ ہوا۔☆ دوسوتین اجلاسات عام ہوئے۔مجالس عاملہ کے نوے اجلاسات ہوئے۔اصلاح وارشاد کمیٹیوں کے ایک سو پچیس اجلاسات ہوئے جن میں دعوت الی اللہ کی مساعی کا جائزہ لے کر آئندہ کے پروگرام طے ہوئے۔☆ جلسہ ہائے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مجالس مذاکرہ کے ایک سو پندرہ پروگرام ہوئے جن میں تین سو پچاس مہمان شامل ہوئے۔ہ ایک ہزار ایک سو نوے داعیان کو وقف خصوصی میں شامل کروایا گیا۔تفصیل دوره کرده مجالس ماه اضلاع دوره کرده مجالس جنوری گوجرانوالہ شرقی ، غربی، راہوالی تر گڑی ،گرمولہ ورکاں، تلونڈی موسیٰ خان لودھراں بہاولپور لودھراں، دنیا پور ، قطب پور ،۳۹۰ ڈبلیوبی ، چاه بی بی والا بہاولپور، اُچ شریف ہستی شکرانی، احمد پور شرقیہ، حاصل پور فروری رحیم یارخان رحیم یار خان ، صادق آباد ہستی شرقی ، غربی، خان پور، لیاقت پور نواب شاہ نواب شاہ، سکرنڈ ، باندھی، دوڑ ، مورو سانگھڑ،احمد پور، فتح پور، چک ۲۴ سانگھڑ مارچ شیخو پوره شیخو پورہ شہر، بیت الناصر، مرید کے، نارنگ، کر تو ،کوٹ عبدالمالک فاروق آباد، سانگلہ ہل، ۱۸ بہوڑ و، چک ۷۹ نواں کوٹ، چک ۱۷ اچھور اپریل جہلم مئی جہلم، چپ بورڈ فیکٹری، محمود آباد، کالا گوجراں ، سرائے عالمگیر، ڈنڈوت منڈی بہاؤالدین منڈی بہاؤالدین شاہ تاج، چک ۲۰ مرالہ ، سعد اللہ پور سکھر، ڈہر کی ، گوٹھ شفیع، جیکب آباد بدین بدین ، خدا آباد،ٹنڈو بھا گو، گلارچی، کھوسکی ،ٹنڈو غلام علی