تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 727
۷۲۷ نصاب ترجمه قرآن کریم ، حدیث شریف ، ایک بڑی کتاب حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور بنیادی نصاب شائع کردہ مجلس انصار اللہ پر مشتمل تھا۔۱۹۸۹ء میں امتحانات میں یہ تبدیلی کی گئی کہ دو کی بجائے تین مجموعی مرکزی امتحانات منعقد ہونے قرار پائے اور ماہوار مطالعہ والی کتب میں سے ایک مقررہ کتاب مرکزی مجموعی امتحان میں شامل کی گئی۔۱۹۹۰ ء سے دوبارہ چار امتحانات سالانہ جاری کر دیئے گئے جن کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔ان امتحانات کے نصاب میں کتابوں کا انتخاب بعض اوقات اہم اغراض کے تحت کیا جا تا رہا۔مثلاً نشان کسوف و خسوف (۱۸۹۴ء) کی مناسبت سے اس ذکر پر مشتمل کتاب " نورالحق ۱۹۹۴ء کے نصاب میں شامل کی گئی اور ۱۸۹۶ء کے لیکچر اسلامی اصول کی فلاسفی کی یاد میں ۱۹۹۶ء میں یہ کتاب امتحان میں رکھی گئی وغیرہ۔۱۹۸۷ء سے پرچہ جات میں اتنی فیصد نمبر لینے والے انصار کو خصوصی گریڈ دیا جاتا ہے اور انہیں سند امتیاز سے بھی نوازا جاتا ہے۔تفصیلی کوائف امتحانات انصار اللہ ہر سال امتحانات انصار اللہ کے نصاب، شامل ہونے والے اراکین کی تعدادا اور امتیاز حاصل کرنے والے انصار کے اسماء پر مشتمل تفصیلی کوائف پیش ہیں : ۱۹۸۲ء سه ماهی اول تعداد : ۱۱۸۵ نصاب (۱) ترجمہ قرآن کریم پارہ نمبر ۲۲ ربع سوم (۲) کتاب اسلامی اصول کی فلاسفی صفحہ ا تا صفحہ ۶۸ (۳) چالیس جواہر پارے حدیث نمبرا تا نمبر ۱۰ اول : سلطان احمد صاحب پیر کوئی ربوہ سوم : قریشی عبداللطیف صاحب مصطفی پارک اوکاڑہ دوم: غلام رسول اعوان صاحب ڈیرہ غازی خان سہ ماہی دوم تعداد : ۱۲۸۳ نصاب: (۱) ترجمه قرآن کریم پارہ نمبر ۲ ربع چهارم (۲) کتاب اسلامی اصول کی فلاسفی صفحہ ۶۹ تا صفحه ۱۵۰ (۳) چالیس جواہر پارے حدیث نمبر۱۱ تا نمبر ۲۴ اول: محمد خلیل قریشی صاحب سکھیکی ضلع گوجرانوالہ دوم: عبدالسمیع حسنی صاحب دار الرحمت شرقی ربوہ سوم : اخوند فیاض احمد صاحب لاہور چھاؤنی سه ماهی سوم تعداد: ۱۲۳۷ نصاب: (۱) ترجمہ قرآن کریم پاره نمبر ۲۳ ربع اول و دوم (۲) چالیس جواہر پارے حدیث نمبر ۲۵ تا نمبر ۴۰ (۳) اسلامی اصول کی فلاسفی صفحه ۱۵۰ تا آخر